سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے: امریکی صدر
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہےکہ سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران بائیڈن نے کہا کہ وہ قطر سمیت 6 عرب ملکوں سے رابطے میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی سے ہمیں اس سمت میں آگے بڑھنے کا موقع ملے گا جس […]
![]()
سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے: امریکی صدر Read More »









