Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:‏’’ جس شخص نے تین بیٹیوں کی پرورش کی ، انہیں ( حسن معاشرت کا ) ادب سکھایا ، ان کی شادی کی اور ان کے ساتھ احسان کا معاملہ کرتا رہا ، تو اس کے لیے […]

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

گیلے آئی فون کو سکھانے کیلئے چاولوں میں نہ رکھیں، ایپل کی تنبیہ

اگر آپ بھی اپنے آئی فون کو پانی کے نقصان سے بچانے کیلئے چاولوں کے تھیلے میں ڈال کر سکھاتے ہیں تو اب سے ایپل کی تنبیہ پرایسا کرنا چھوڑ دیجیے۔ کچھ لوگوں میں یہ گماں پایا جاتا ہے کہ خشک چاول آئی فون کی نمی کو سکھانے میں مددگار ہیں تاہم اب ایپل نے

Loading

گیلے آئی فون کو سکھانے کیلئے چاولوں میں نہ رکھیں، ایپل کی تنبیہ Read More »

اسٹیڈیم میں ثنا شعیب پر آوازیں کسنے والوں کو اداکارہ مدیحہ رضوی نے آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان سپر لیگ کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں ثنا جاوید (اہلیہ شعیب ملک) پر آوازیں کسنے والوں کو اداکارہ مدیحہ رضوی نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔ دو روز قبل اداکارہ ثنا جاوید اسٹیڈیم میں اپنے شوہر کرکٹر شعیب ملک کو سپورٹ کرنے گئیں جہاں ان پر تماشائیوں کی جانب سے آوازیں کسی گئیں۔ ثنا

Loading

اسٹیڈیم میں ثنا شعیب پر آوازیں کسنے والوں کو اداکارہ مدیحہ رضوی نے آڑے ہاتھوں لے لیا Read More »

پی ایس ایل: قلندرز کی مسلسل تیسری ناکامی، ملتان سلطانز 5 وکٹوں سے کامیاب

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے ساتویں میچ میں  ملتان سلطانز  نے لاہور قلندرز کو 5  وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کا 167 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ کپتان محمد رضوان 82 رنز

Loading

پی ایس ایل: قلندرز کی مسلسل تیسری ناکامی، ملتان سلطانز 5 وکٹوں سے کامیاب Read More »

غزہ جنگ بندی پر تنازع: برطانوی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے معافی مانگ لی

لندن : غزہ میں جنگ بندی سے متعلق تنازع پر اسپیکرلنزے ہوئل نے اراکین پارلیمنٹ سےمعافی مانگ لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپیکرلنزے ہوئل نےجنگ بندی سے متعلق تنازع پر اراکین پارلیمنٹ سے معافی مانگی، یہ تنازع اسرائیل حماس جنگ سے متعلق لیبرکی تحریک پر ووٹنگ کی اجازت دینے پر شروع ہوا تھا۔ غیر

Loading

غزہ جنگ بندی پر تنازع: برطانوی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے معافی مانگ لی Read More »

روس نے غزہ میں شہریوں کے خلاف تشدد کو حق دفاع قبول کرنے سے انکار کردیا

عالمی عدالت انصاف میں روس نے کہا کہ غزہ کی صورتحال خوفناک ہے، اسرائیل کے بلا امتیاز حملے شہریوں کو مار رہے ہیں۔ عالمی عدالت انصاف میں روس نے مؤقف اپنایا کہ غزہ میں ہم شہریوں کے خلاف تشدد کے حق دفاع کو قبول نہیں کرسکتے۔ روس کا کہنا تھا کہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی

Loading

روس نے غزہ میں شہریوں کے خلاف تشدد کو حق دفاع قبول کرنے سے انکار کردیا Read More »

یمن کے حوثیوں کا اسرائیلی شہر پر میزائل حملہ

یمن کے حوثی باغیوں نے اسرائیل کے شہر ایلات کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ حوثی گروپ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے خلیج عدن میں “اسرائیلی جہاز” پر میزائل حملہ کیا ہے، بحیرہ احمر کے داخلی راستے کے قریب خلیج عدن میں اسرائیلی کارگو جہاز

Loading

یمن کے حوثیوں کا اسرائیلی شہر پر میزائل حملہ Read More »

الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا الزام: سابق کمشنر لیاقت چٹھہ نے کمیٹی کو بیان ریکارڈ کرادیا

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے عام انتخابات میں سنگین بے ضابطگیوں کے الزامات پر الیکشن کمیشن کی کمیٹی کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے چند روز قبل الیکشن میں سنگین بے ضابطگیوں کے الزامات عائد کرتے ہوئے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔ لیاقت

Loading

الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا الزام: سابق کمشنر لیاقت چٹھہ نے کمیٹی کو بیان ریکارڈ کرادیا Read More »

بہت ساری چیزوں پر ہمارا انحصار فوج پر ہے: شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ بہت ساری چیزوں پر ہمارا انحصار فوج پر ہے، بانی پی ٹی آئی نے بارہا کہا ہے کہ فوج کے ساتھ کسی مقام پر  اختلاف نہیں۔  اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی نے

Loading

بہت ساری چیزوں پر ہمارا انحصار فوج پر ہے: شیر افضل مروت Read More »

صدر، وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کیلئے لابنگ شروع

اسلام آباد: صدر مملکت کیلئے آصف علی زرداری اور وزارت عظمیٰ کیلئے شہباز شریف کے نام فائنل ہونے کے بعد اب دیگر آئینی عہدوں کیلئے لابنگ شروع ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ کیلئے فاروق نائیک، سلیم مانڈوی والا، شیری رحمان اور یوسف گیلانی کے نام زیر غور ہیں جب کہ اسپیکر قومی اسمبلی کیلئے

Loading

صدر، وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کیلئے لابنگ شروع Read More »