Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

عقلمند کسان

ایک گاؤں میں ایک کسان رہتا تھا۔وہ صبح سے شام تک کھیتوں میں کام کرتا تھا۔کھیتوں کی مکمل پہرے داری کرتا تھا،مگر جب فصل پک کر تیار ہو جاتی تو گاؤں کا سردار اس کی ساری فصل زبردستی لے لیتا اور اسے تھوڑا سا حصہ دے دیتا۔کسان اور اس کی بیوی کی بڑی مشکل سے […]

Loading

عقلمند کسان Read More »

’باربی‘ سے متاثر ہوکر ’پنک بریانی‘ بنانیوالی بھارتی شیف پر سخت تنقید، ویڈیو وائرل

کچھ کھانے آپ کے دل کے اتنے قریب ہوتے ہیں کہ ان کی تضحیک برداشت نہیں ہوتی یا یوں کہہ لیجیے کہ کچھ کھانوں کے معاملہ میں مذاق نہیں ہوتا۔ بالکل اسی طرح بھارتی خاتون شیف کی انوکھے انداز میں بریانی بنانے کے طریقے نے  انٹرنیٹ صارفین کو غصہ دلا دیا۔ بھارتی شیف حنا کوثر 

Loading

’باربی‘ سے متاثر ہوکر ’پنک بریانی‘ بنانیوالی بھارتی شیف پر سخت تنقید، ویڈیو وائرل Read More »

پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے اسلام آباد کو شکست دیکر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی

ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے  شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ ملتان سلطانز نے اسلام آباد کی جانب سے دیا گیا 145 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کرلیا۔

Loading

پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے اسلام آباد کو شکست دیکر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی Read More »

جنوبی افریقا کا عالمی عدالت سے اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دینے کا مطالبہ

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کی شیلنگ اور فائرنگ میں صحافی بھی زد میں آگئے۔ اسرائیلی بربریت سے گزشتہ24 گھنٹوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 100 سے زیادہ ہوگئی جب کہ  امداد کے منتظر نہتے فلسطینیوں پر بھی گولیاں برسائی گئیں۔ دوسری جانب عالمی عدالت انصاف میں فلسطینی سر زمین پر اسرائیل کے 57 سالہ قبضے

Loading

جنوبی افریقا کا عالمی عدالت سے اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دینے کا مطالبہ Read More »

جنگی جنون میں مبتلا نیتن یاہو کا یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس کی شرائط ماننے سے انکار

جنگی جنون میں مبتلا اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے حماس کے شرائط ماننے سے انکار کردیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ہم پر اندرونی اور بیرونی دباؤ ہے کہ اپنے مقاصد حاصل کیے بنا ہی جنگ ختم کریں اور کسی بھی قیمت پر

Loading

جنگی جنون میں مبتلا نیتن یاہو کا یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس کی شرائط ماننے سے انکار Read More »

بیوٹی پروڈکٹس کی بڑھتی ہوئی مانگ گدھوں کی نسل کیلئے خطرہ بن گئی

بیوٹی پروڈکٹس کی بڑھتی ہوئی مانگ گدھوں کی نسل کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپوٹ  کے مطابق ماہرین کا کہنا ہےکہ بیوٹی پروڈکٹس کی بڑھتی ہوئی مانگ  افریقا میں گدھوں کی آبادی میں کمی کا باعث بن سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کھال کے حصول کے لیے سالانہ 60 لاکھ گدھے

Loading

بیوٹی پروڈکٹس کی بڑھتی ہوئی مانگ گدھوں کی نسل کیلئے خطرہ بن گئی Read More »

فی الحال کابینہ کا حصہ نہیں ہونگے، شہباز شریف جسے چاہیں کابینہ میں شامل کریں: ترجمان پی پی

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ پی پی فی الحال کابینہ کا حصہ نہیں ہوگی اور کابینہ کی تشکیل شہباز شریف کی صوابدید ہے۔  فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنر پیپلز پارٹی کے ہوں گے جب کہ سندھ اور بلوچستان کے مسلم لیگ (ن)

Loading

فی الحال کابینہ کا حصہ نہیں ہونگے، شہباز شریف جسے چاہیں کابینہ میں شامل کریں: ترجمان پی پی Read More »

ایم کیو ایم کو پہلے مرحلے میں تین وزارتیں دیے جانے کا امکان

اسلام آباد: ایم کیو ایم کو وفاقی کابینہ میں پہلے مرحلے میں تین وزارتیں دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کو پہلے مرحلے میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، پورٹس اینڈ شپنگ اور اوورسیز پاکستانیوں کی وزارت دی جاسکتی ہے۔ دوسری جانب ایم کیو ایم ذرائع کا کہنا ہےکہ حکومت سازی

Loading

ایم کیو ایم کو پہلے مرحلے میں تین وزارتیں دیے جانے کا امکان Read More »

ڈی سی اسلام آباد کی غیرمشروط معافی کی استدعا مسترد، عدالت نے بیرون ملک جانے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی غیرمشروط معافی کی استدعا مسترد کرکے انہیں بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ڈی سی اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں ڈی سی اسلام

Loading

ڈی سی اسلام آباد کی غیرمشروط معافی کی استدعا مسترد، عدالت نے بیرون ملک جانے سے روک دیا Read More »

پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں معاملات طے، زرداری صدر اور شہباز وزیراعظم ہوں گے

حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔ اسلام آباد میں شہباز شریف اور آصف زرداری کے ہمراہ  پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور  ن لیگ نے حکومت سازی کے لیے اپنے نمبر پورے کرلیے ہیں، وزیراعظم کے لیے

Loading

پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں معاملات طے، زرداری صدر اور شہباز وزیراعظم ہوں گے Read More »