Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

کراچی کی خاتون ٹینس کھلاڑی اسلام آباد میں انتقال کرگئیں

کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹینس کھلاڑی اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔ زینب علی نقوی آئی ٹی ایف ٹورنامنٹ کھیلنے اسلام آباد گئی تھیں۔ ٹینس فیڈریشن کے مطابق زینب میچ کھیل کر نہانے گئیں اور پھر دروازہ توڑ کر دیکھا گیا تو ان کا انتقال ہوچکا تھا۔ زینب علی نقوی کراچی ریجن کی […]

Loading

کراچی کی خاتون ٹینس کھلاڑی اسلام آباد میں انتقال کرگئیں Read More »

قطر نے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت پانیوالے 8 سابق بھارتی نیوی کے اہلکاروں کو رہا کر دیا

قطر نے جاسوسی کے الزام میں قید بھارتی بحریہ کے تمام 8 سابق نیوی کے اہلکاروں کو رہا کر دیا۔ قطرمیں جاسوسی کےالزام میں 26 اکتوبر 2023 کو بھارتی اہلکاروں کو سزائے موت سنائی گئی تھی جسے بعد میں عمر قید میں تبدیل کردیاگیاتھا، یہ اہلکار اکتوبر 2022 سے قطر کی جیل میں تھے۔ تاہم

Loading

قطر نے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت پانیوالے 8 سابق بھارتی نیوی کے اہلکاروں کو رہا کر دیا Read More »

پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کے دعوؤں پر مکمل تحقیقات دیکھنا چاہتے ہیں: امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کے دعوؤں پر مکمل تحقیقات دیکھنا چاہتے ہیں، اس کا جائزہ لیتے رہیں گے۔  ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر  نے پریس بریفنگ میں کہا کہ  اس حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے جسے پاکستانی عوام نے منتخب کیا، دھاندلی کے دعوؤں پر

Loading

پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کے دعوؤں پر مکمل تحقیقات دیکھنا چاہتے ہیں: امریکا Read More »

غزہ میں اسرائیلی فوج کی رفح پر بمباری سے 164 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج نے رفح پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں 164 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے رفح میں زمینی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ رفح میں بھی حماس کو نہیں چھوڑیں گے۔ ادھر برطانیہ نے  رفح میں زمینی آپریشن شروع کرنے کے فیصلہ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا

Loading

غزہ میں اسرائیلی فوج کی رفح پر بمباری سے 164 فلسطینی شہید Read More »

اگر آزاد اراکین اکثریت دکھادیں تو ہم اپوزیشن میں بیٹھ جائیں گے: شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف پریس کانفرنس کررہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ عام انتخابات کےبعد الیکشن کمیشن پر بہت الزامات لگائے گئے ہیں، دھاندلی اور لیول پلیئنگ فیلڈ کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں 2018 میں جعلی الیکشنز کے

Loading

اگر آزاد اراکین اکثریت دکھادیں تو ہم اپوزیشن میں بیٹھ جائیں گے: شہباز شریف Read More »

شہباز شریف سے ملاقات، مزید 5 نومنتخب آزاد ارکان مسلم لیگ ن میں شامل

5 آزاد نومنتخب ارکان نےمسلم لیگ ن کے صدر محمد شہباز شریف سے ملاقات کر کے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 189 سے شمشیر مزاری، پی پی 195 سے عمران اکرم ، پی پی 240 سے سہیل خان، پی پی 297 سے خضر حسین مزاری اورپی

Loading

شہباز شریف سے ملاقات، مزید 5 نومنتخب آزاد ارکان مسلم لیگ ن میں شامل Read More »

شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے کا امکان زیادہ ہے: فیصل واوڈا

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کا امکان ظاہر کیا ہے۔  سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ ان کے نزدیک شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے کے امکان زیادہ ہیں۔ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے کہا کہ تحریک انصاف

Loading

شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے کا امکان زیادہ ہے: فیصل واوڈا Read More »

ہمارے پاس اکثریت ہے، اس لیے وزارت عظمیٰ ہمارا حق ہے: خواجہ آصف

(ن) لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ 3 سال میں ملک مستحکم کریں گے لیکن 3 سال بعد حکومت دوسری جماعت کو دینا دانش مندانہ فیصلہ نہیں ہوگا۔ جیونیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اکثریت ہمارے پاس

Loading

ہمارے پاس اکثریت ہے، اس لیے وزارت عظمیٰ ہمارا حق ہے: خواجہ آصف Read More »

حکومت سازی کا فارمولا طے نہ پاسکا، جوڑ توڑ جاری، پی پی کا سی ای سی اجلاس آج پھر ہوگا

عام انتخابات کے 5 دن بعد بھی بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان شراکت اقتدار کا فارمولا طے نہ پاسکا۔ وفاق میں حکومت سازی کے لیے جوڑ توڑ کی کوششیں جاری ہیں جس میں سیاسی بیٹھکیں اور مشاورت آج بھی جاری رہے گی۔ گزشتہ روز پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں شراکت اقتدار

Loading

حکومت سازی کا فارمولا طے نہ پاسکا، جوڑ توڑ جاری، پی پی کا سی ای سی اجلاس آج پھر ہوگا Read More »