Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

صومالیہ میں فوجی اڈے پر حملہ، نماز پڑھتے ہوئے 5 فوجی ہلاک، یو اے ای کے اہلکار بھی شامل

افریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں 10 فروری کو ایک  فوجی اڈے پر ہوئے حملے میں کم از کم پانچ فوجی ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ اس کی مسلح افواج کے تین ارکان اور ایک بحرینی […]

Loading

صومالیہ میں فوجی اڈے پر حملہ، نماز پڑھتے ہوئے 5 فوجی ہلاک، یو اے ای کے اہلکار بھی شامل Read More »

امریکی صدر کا نیتن یاہو سے رابطہ، غزہ میں انسانی امداد میں اضافے کا مطالبہ کردیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے غزہ میں انسانی امداد میں اضافے اور رفح میں زمینی آپریشن شروع کرنے کے اسرائیلی منصوبے سے متعلق بات چیت کی۔ وائٹ ہاؤس ترجمان کے مطابق امریکی صدر بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے کہا ہے کہ رفح میں 10 لاکھ فلسطینیوں

Loading

امریکی صدر کا نیتن یاہو سے رابطہ، غزہ میں انسانی امداد میں اضافے کا مطالبہ کردیا Read More »

سیاسی بحران، کیا پاکستان دوبارہ ڈیفالٹ کے دہانے پر آجائے گا؟

اسلام آباد: سیاسی بحران، کیا پاکستان دوبارہ ڈیفالٹ کے دہانے پر آ جائیگا؟ پاکستانی حکام کو نئی حکومت کے قیام کے بعد آئی ایم ایف مشن کے دورے کی توقع ہے۔  آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کا دورہ 8 فروری کے انتخابات کے نتیجے میں وفاقی اور صوبائی سطح پر نئی منتخب حکومت کی

Loading

سیاسی بحران، کیا پاکستان دوبارہ ڈیفالٹ کے دہانے پر آجائے گا؟ Read More »

کمزور اتحادی سے زیادہ بہتر طاقتور اپوزیشن، بلاول کو اپوزیشن لیڈر بننے کا مشورہ

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو ان کے مشیروں کی حیثیت رکھنے والے پارٹی کے ایک سے زیادہ رفقا نے یہ تجویز کیا ہے کہ ایک ’کمزور اتحادی‘سے زیادہ بہتر ’طاقتور اپوزیشن‘ کی ہے۔ اس لیے خدشات اور تحفظات کے ساتھ حکومت کا حصہ بننے کے بجائے ہمارا اپوزیشن میں بیٹھنا بہتر ہوگا،

Loading

کمزور اتحادی سے زیادہ بہتر طاقتور اپوزیشن، بلاول کو اپوزیشن لیڈر بننے کا مشورہ Read More »

خیرات کی سیٹ نہیں چاہیے، حافظ نعیم کا سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر سندھ اسمبلی کی جیتی ہوئی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج تاخیر سے آنے پر جماعت اسلامی سمیت دیگر جماعتوں کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے اور مختلف شہروں

Loading

خیرات کی سیٹ نہیں چاہیے، حافظ نعیم کا سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان Read More »

ہمارے بغیر کوئی حکومت نہیں بن سکتی، پارٹی چاہتی ہے بلاول وزیراعظم ہوں: فیصل کنڈی

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ ہمارے بغیر کوئی حکومت نہیں بن سکتی اس لیے پارٹی چاہتی ہے بلاول وزیراعظم ہوں  پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت کا مؤقف ہے کہ بلاول بھٹو وزیراعظم کے امیدوار ہوں، کیونکہ کوئی بھی اس پوزیشن میں نہیں

Loading

ہمارے بغیر کوئی حکومت نہیں بن سکتی، پارٹی چاہتی ہے بلاول وزیراعظم ہوں: فیصل کنڈی Read More »

قومی اسمبلی میں کس کی پوزیشن کیا؟ پی پی وزارت عظمیٰ کی خواہشمند، حکومت سازی کیلئے رابطے ملاقاتیں جاری

عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ جاری ہے جس میں آزاد امیدواروں کو گیم چینجر کی حیثیت حاصل ہے۔ حکومت سازی کیلئے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت میں رابطے ہورہے ہیں جب کہ ایم کیو ایم کا وفد بھی (ن) لیگ کے قائدین سے لاہور میں ملاقات کرچکا ہے۔

Loading

قومی اسمبلی میں کس کی پوزیشن کیا؟ پی پی وزارت عظمیٰ کی خواہشمند، حکومت سازی کیلئے رابطے ملاقاتیں جاری Read More »

ہر دل عزیز کیسے بنا جائے؟۔۔۔(قسط نمبر1)

تعلیمات قلندر بابا اولیاءؒ ہر دل عزیز کیسے بنا جائے؟ (قسط نمبر1) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ہر دل عزیز کیسے بنا جائے؟)ہر دل عزیز بننے اور دلوں کو مسخر کرنے کی خواہش تقریباً ہر شخص کے اندر کروٹ لیتی ہے۔ اس مقصد کے لئے لوگ مختلف اقدامات بھی کرتے ہیں۔یہاں ہم حضور یہاں ہم حضور

Loading

ہر دل عزیز کیسے بنا جائے؟۔۔۔(قسط نمبر1) Read More »

معروف اور متحرک سماجی شخصیت چوہدری اکرام الحق نے ریسٹورنٹ مین ہائی ٹی کا شاندار اہتمام کیا۔

معروف اور متحرک سماجی شخصیت چوہدری اکرام الحق نے قریبی اور محبوب دوستوں کے اعزا ز میں دی ہیگ  کے ریسٹورنٹ مین ہائی ٹی کا شاندار اہتمام کیا۔۔۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں وطن عزیز پاکستان سے تعلق رکھنے والے محب وطن پاکستانی ایک طویل عرصے سے آباد ہیں

Loading

معروف اور متحرک سماجی شخصیت چوہدری اکرام الحق نے ریسٹورنٹ مین ہائی ٹی کا شاندار اہتمام کیا۔ Read More »