Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

معراج النبیﷺ کی تقریب ، کمیونٹی سینٹر دی ہیگ کے زیر اہتمام تزک و احتشام سے منعقد کی گئی

معراج النبیﷺ کی پر وقار تقریب ، کمیونٹی سینٹر دی ہیگ کے زیر اہتمام تزک و احتشام سے منعقد کی گئی خواتین و حضرات کی بھرپور شرکت۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی۔۔۔۔عکاسی ۔۔۔چوہدری بنارس علی)7فروری بروز بدھ پاکستان اسلامک سنٹر دی ہیگ میں عظیم الشان  محفل معراج النبی کا انعقاد ہوا۔جس کاآغاز تلاوت قرآن […]

Loading

معراج النبیﷺ کی تقریب ، کمیونٹی سینٹر دی ہیگ کے زیر اہتمام تزک و احتشام سے منعقد کی گئی Read More »

مراکش کیسا ملک ہے ؟۔۔۔افریقہ جاب و بزنس سیریز

مراکش کیسا ملک ہے ؟ افریقہ جاب و بزنس سیریز ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )خوبصورت لوگوں ،معتدل موسم، آرٹ کے دلدادہ لوگوں کا دیس مراکش مغربی افریقہ کا مسلم ملک ہے پونے چار کروڑ آبادی ،سات لاکھ دس ہزار آٹھ سو پچاس مربع کلو میٹر (لگ بھگ پاکستان جتنا رقبہ) پر مشتمل ہے ۔اس کے

Loading

مراکش کیسا ملک ہے ؟۔۔۔افریقہ جاب و بزنس سیریز Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم  نے فرمایا:‏مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

امریکی صدر جو بائیڈن کے خلاف خفیہ دستاویزات کے معاملے پر اسپیشل کونسل کی رپورٹ منظر عام پر آگئی۔ 345 صفحات پر مبنی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صدر جو بائیڈن نے جان بوجھ کر خفیہ دستاویزات افشا کی تھیں تاہم ان کی عمر اور یادداشت کے پیش نظر انہیں سزا نہیں ہو سکے گی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خفیہ دستاویزات کے معاملے میں جو بائیڈن کو سزا ملنا مشکل ہے کیونکہ وہ کمزور یادداشت والے ایک عمر رسیدہ شخص ہیں۔ رپورٹ کے مطابق تحقیقات کے دوران ملنے والے شواہد ناکافی ہیں جس بنا پر بائیڈن کو انکی ضعیف العمری اور یادداشت کی کمزوری کی بنیاد پر سزا نہیں سنائی جا سکے گی۔ واضح رہے کہ ایک سال قبل امریکی صدر جو بائیڈن کے گھر سے خفیہ دستاویزات ملنے کے بعد ان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھا، خفیہ دستاویزات امریکی حکام کو واپس کردی گئی تھیں۔ جو بائیڈن کے گھر سے ملنے والی ’ٹاپ سیکرٹ‘ ٹیگ والی دستاویزات میں خارجی و عسکری پالیسی سمیت افغانستان سے متعلق اہم تفصیلات اور جو بائیڈن کی نوٹ بک بھی شامل تھی جس میں انہوں نے انٹیلی جنس ذرائع اور طریقہ کار سے متعلق نیشنل سکیورٹی پر نوٹس درج کیے ہوئے تھے۔ تحقیقات کے دوران جو بائیڈن سمیت 173 افراد کے انٹرویوز کیے گئے جن میں 147 عینی شاہدین بھی شامل تھے۔ رپورٹ پر اپنے ردعمل میں وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر جو بائیڈن نے معاملے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کیس میں ان پر کوئی الزام عائد نہیں کیا گیا۔ بائیڈن کے وکلا کی جانب سے رپورٹ کے اجراء کے بعد خصوصی کونسل کو ایک خط کے ذریعے بائیڈن کی یادداشت سے متعلق اپنے الفاظ پر نظرثانی کی درخواست کی گئی ہے۔ خط میں بائیڈن کی یادداشت سے متعلق الفاظ کو نامناسب قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ہمیں نہیں لگتا کہ رپورٹ میں جو بائیڈن کی یادداشت سے متعلق بات کو درست طریقے سے بیان کیا گیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر کو بوڑھا اور کمزور یادداشت والا شخص قرار دینا بین الاقوامی سطح پر امریکا کے امیج کیلئے بھی فائدہ مند نہیں ہو گا۔

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ایک وکٹ سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔  آسٹریلیا نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 180 رنز کا ہدف آخری اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ یہ میچ جنوبی افریقا

Loading

امریکی صدر جو بائیڈن کے خلاف خفیہ دستاویزات کے معاملے پر اسپیشل کونسل کی رپورٹ منظر عام پر آگئی۔ 345 صفحات پر مبنی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صدر جو بائیڈن نے جان بوجھ کر خفیہ دستاویزات افشا کی تھیں تاہم ان کی عمر اور یادداشت کے پیش نظر انہیں سزا نہیں ہو سکے گی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خفیہ دستاویزات کے معاملے میں جو بائیڈن کو سزا ملنا مشکل ہے کیونکہ وہ کمزور یادداشت والے ایک عمر رسیدہ شخص ہیں۔ رپورٹ کے مطابق تحقیقات کے دوران ملنے والے شواہد ناکافی ہیں جس بنا پر بائیڈن کو انکی ضعیف العمری اور یادداشت کی کمزوری کی بنیاد پر سزا نہیں سنائی جا سکے گی۔ واضح رہے کہ ایک سال قبل امریکی صدر جو بائیڈن کے گھر سے خفیہ دستاویزات ملنے کے بعد ان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھا، خفیہ دستاویزات امریکی حکام کو واپس کردی گئی تھیں۔ جو بائیڈن کے گھر سے ملنے والی ’ٹاپ سیکرٹ‘ ٹیگ والی دستاویزات میں خارجی و عسکری پالیسی سمیت افغانستان سے متعلق اہم تفصیلات اور جو بائیڈن کی نوٹ بک بھی شامل تھی جس میں انہوں نے انٹیلی جنس ذرائع اور طریقہ کار سے متعلق نیشنل سکیورٹی پر نوٹس درج کیے ہوئے تھے۔ تحقیقات کے دوران جو بائیڈن سمیت 173 افراد کے انٹرویوز کیے گئے جن میں 147 عینی شاہدین بھی شامل تھے۔ رپورٹ پر اپنے ردعمل میں وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر جو بائیڈن نے معاملے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کیس میں ان پر کوئی الزام عائد نہیں کیا گیا۔ بائیڈن کے وکلا کی جانب سے رپورٹ کے اجراء کے بعد خصوصی کونسل کو ایک خط کے ذریعے بائیڈن کی یادداشت سے متعلق اپنے الفاظ پر نظرثانی کی درخواست کی گئی ہے۔ خط میں بائیڈن کی یادداشت سے متعلق الفاظ کو نامناسب قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ہمیں نہیں لگتا کہ رپورٹ میں جو بائیڈن کی یادداشت سے متعلق بات کو درست طریقے سے بیان کیا گیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر کو بوڑھا اور کمزور یادداشت والا شخص قرار دینا بین الاقوامی سطح پر امریکا کے امیج کیلئے بھی فائدہ مند نہیں ہو گا۔ Read More »

بائیڈن کیخلاف خفیہ دستاویزات معاملے پر تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

امریکی صدر جو بائیڈن کے خلاف خفیہ دستاویزات کے معاملے پر اسپیشل کونسل کی رپورٹ منظر عام پر آگئی۔ 345 صفحات پر مبنی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صدر جو بائیڈن نے جان بوجھ کر خفیہ دستاویزات افشا کی تھیں تاہم ان کی عمر اور یادداشت کے پیش نظر انہیں سزا نہیں ہو سکے

Loading

بائیڈن کیخلاف خفیہ دستاویزات معاملے پر تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی Read More »

الیکشن پاکستان کا اندرونی معاملہ، پاکستان تمام موسموں کا اسٹریٹیجک شراکت دار ہے: چین

پاکستان میں عام انتخابات کے انعقاد پر چین کا کہنا ہے کہ انتخابات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان  تمام موسموں کا اسٹریٹیجک شراکت دار اور فولادی دوست ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ پاکستان میں ہونے والے حملوں پر گہری تشویش ہے، چین پاکستان میں ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتا

Loading

الیکشن پاکستان کا اندرونی معاملہ، پاکستان تمام موسموں کا اسٹریٹیجک شراکت دار ہے: چین Read More »

امیر جماعت اسلامی سراج الحق این اے 6 لوئر دیر 1 سے شکست کھاگئے

امیر جماعت اسلامی سراج الحق عام انتخابات میں شکست کھاگئے۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق جماعت اسلامی کےا میر سراج الحق لوئر دیر 1 سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 6 سے کامیاب نہ ہوسکے۔ این اے 6 لوئر دیر 1 سے آزاد امیدوار محمد بشیر خان نے سراج الحق کو شکست

Loading

امیر جماعت اسلامی سراج الحق این اے 6 لوئر دیر 1 سے شکست کھاگئے Read More »

’عوام نے فلک شگاف الفاظ میں فیصلہ سنا دیا، مینڈیٹ میں پیرا پھیری سے افراتفری پھیلے گی‘

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عوامی مینڈیٹ میں ہیرا پھیری کی کسی بھی کوشش کا نتیجہ افراتفری کا باعث بنے گا ۔ گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے اورانتخابی نتائج آنے میں تاخیر کی وجہ سے امیدواروں اور ووٹرز کو شدید تحفظات ہیں۔

Loading

’عوام نے فلک شگاف الفاظ میں فیصلہ سنا دیا، مینڈیٹ میں پیرا پھیری سے افراتفری پھیلے گی‘ Read More »

الیکشن نتائج میں تاخیر، وزارت داخلہ نے وجوہات بتا دیں

وفاقی وزارت داخلہ نے الیکشن کے نتائج سامنے آنے میں تاخیر پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انتخابی نتائج مرتب کرنے میں تاخیر کا جائزہ لیا گیا ہے، انتخابی نتائج میں تاخیر رابطے میں مسائل کے باعث ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق عوام

Loading

الیکشن نتائج میں تاخیر، وزارت داخلہ نے وجوہات بتا دیں Read More »

عام انتخابات: نواز، شہباز، مریم اپنی نشستیں جیت گئے، فضل الرحمان، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کو شکست

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف، چیف آرگنائزر مریم نواز، صدر ن لیگ شہباز شریف نے اپنی قومی اسمبلی کی نشستیں جیت لیں جبکہ مولانا فضل الرحمان کو ان کے آبائی حلقے سے شکست ہو گئی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے لاہور سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 130 پر پی ٹی آئی

Loading

عام انتخابات: نواز، شہباز، مریم اپنی نشستیں جیت گئے، فضل الرحمان، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کو شکست Read More »