انڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل: پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی چوتھی وکٹ گرگئی
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی چوتھی وکٹ 59 رنز پر گرگئی۔ 180 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے اور اس وقت دوسری اننگز میں 19 اوورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے۔ یہ میچ جنوبی افریقا میں کھیلا جارہا […]
![]()
انڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل: پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی چوتھی وکٹ گرگئی Read More »









