Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

خاتون نے 2.8 ملین ڈالرز کی دولت بچوں کے بجائے اپنی بلیوں اور کتوں کے نام کردی

چین میں ایک خاتون وصیت میں بے شمار دولت بچوں کے بجائے اپنے پالتو جانوروں کے نام کرکے چل بسیں۔ چینی اخبار کی رپورٹ کے مطابق شنگھائی سے تعلق رکھنے والی لیو نامی خاتون نے چند سال قبل ایک وصیت کی تھی جس میں انہوں نے اپنے تینوں بچوں کے نام تمام جائیداد کردی تھی […]

Loading

خاتون نے 2.8 ملین ڈالرز کی دولت بچوں کے بجائے اپنی بلیوں اور کتوں کے نام کردی Read More »

بی پی ایل: شعیب ملک نے فکسنگ کے الزامات مسترد کر دیے

بنگلادیش پریمیئر لیگ( بی پی ایل) میں فکسنگ کے الزامات پر سابق کپتان شعیب ملک کا بیان سامنے آگیا ہے۔ شعیب ملک نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے  فکسنگ کےالزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ سے متعلق پھیلائی جانے والی فکسنگ کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ

Loading

بی پی ایل: شعیب ملک نے فکسنگ کے الزامات مسترد کر دیے Read More »

امریکا نے ترکیہ کو 40 ایف 16 طیارے فروخت کرنیکی منظوری دیدی

واشنگٹن: امریکا نے ترکیہ کو ایف 16 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکومت نے طویل عرصے سے تاخیر کا شکار اس ڈیل کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت ترکیہ کو 40 ایف 16 لڑاکا طیارے فروخت کیے جائیں گے جن کی مالیت 23 ارب

Loading

امریکا نے ترکیہ کو 40 ایف 16 طیارے فروخت کرنیکی منظوری دیدی Read More »

سان فرانسسکو: بھارت کے یوم جمہوریہ پر سکھوں کا احتجاج، بھارتی پرچم نذرِ آتش

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر سکھوں کی بڑی تعداد نے بھارتی قونصلیٹ کے سامنے مظاہرہ کیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرے میں خواتین اور بچوں سمیت سکھ کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور بھارتی قونصلیٹ کے سامنے خالصتان کے جھنڈے

Loading

سان فرانسسکو: بھارت کے یوم جمہوریہ پر سکھوں کا احتجاج، بھارتی پرچم نذرِ آتش Read More »

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 183 فلسطینی شہید

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری رہے، النصیرات کیمپ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینی صحافی اياد الرواغ سمیت کم از کم 11 فلسطینی شہید ہو گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہادتوں کے تعداد 183 سے متجاوز ہو گئی۔ خان یونس میں الاقصیٰ یونیورسٹی، النصر، الامل اور الخیر اسپتالوں کے

Loading

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 183 فلسطینی شہید Read More »

ناقص اور بدنیتی پر مبنی شکایات مسترد کردی جائیں گی، نیب میں نئے قواعد لاگو

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) میں نئی اصلاحات نافذ کر دی گئی ہیں جس کے تحت شکایات پر بلا تاخیر کارروائی کیلئے نئے قواعد وضوابط جاری کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے جامع اصلاحات کے پہلے مرحلے میں نئے قواعد و ضوابط جاری کیے ہیں جن کے مطابق احتساب

Loading

ناقص اور بدنیتی پر مبنی شکایات مسترد کردی جائیں گی، نیب میں نئے قواعد لاگو Read More »

مالی فراڈ کیس: فواد چوہدری پر فرد جرم کیلئے 10 فروری کی تاریخ مقرر

اسلام آباد: عدالت نے مالی فراڈ کیس میں فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں سابق وزیر فواد چوہدری کے خلاف مالی فراڈ کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما پر فرد جرم عائد کرنے کے

Loading

مالی فراڈ کیس: فواد چوہدری پر فرد جرم کیلئے 10 فروری کی تاریخ مقرر Read More »

سائفر کیس میں عمران کو 14 سال قید یا سزائے موت دلوانے کی کوشش کریں گے: سرکاری وکیل

اسلام آباد: سائفر کیس میں استغاثہ ٹرائل کورٹ میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت زیادہ سے ز یادہ سزا یعنی 14 سال قید یا پھر سزائے موت کا مطالبہ کرے گا۔ سائفر کیس میں اسپیشل پراسیکوٹر رضوان عباسی نے دی نیوز کو جمعہ کے روز بتایا کہ

Loading

سائفر کیس میں عمران کو 14 سال قید یا سزائے موت دلوانے کی کوشش کریں گے: سرکاری وکیل Read More »

طویل خشک موسم کے بعد خوشخبری، بارش برسانے والا سسٹم آج ملک میں داخل ہوگا

بارشوں کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں آج رات سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوں گی۔ محکمہ موسمیات نے طویل خشک موسم کے بعد خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ہے کہ  بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں 31 جنوری تک بالائی علاقوں پر موجود رہیں گی۔ اس دوران اسلام آباد ،پنجاب، خیبر پختونخوا،گلگت

Loading

طویل خشک موسم کے بعد خوشخبری، بارش برسانے والا سسٹم آج ملک میں داخل ہوگا Read More »

نیب کا خاتمہ، عدالتی اصلاحات اور پارلیمنٹ کی بالاستی، ن لیگ نے انتخابی منشور پیش کر دیا

مسلم لیگ ن کی جانب سے اپنا انتخابی منشور عوام کے سامنے پیش کرنے کی تقریب جاری ہے۔ مسلم لیگ ن کی منشور کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے ماڈل ٹاؤن میں نواز شریف اور شہباز شریف کی موجودگی میں پارٹی منشور کا اعلان کیا۔ سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا منشور کی تشکیل

Loading

نیب کا خاتمہ، عدالتی اصلاحات اور پارلیمنٹ کی بالاستی، ن لیگ نے انتخابی منشور پیش کر دیا Read More »