Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے صدر پرویزالٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کےخلاف اپیل پرسماعت کی جس دوران پرویز الٰہی کے وکیل احسان کھوکھر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ہم […]

Loading

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی Read More »

سائفر کیس: وکلا صفائی کے مسلسل پیش نہ ہونے پر جج برہم، سماعت کل تک ملتوی

راولپنڈی:سائفرکیس میں خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے وکلا کے مسلسل پیش نہ ہونے پر  برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کر دی۔  سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی، سماعت کے دوران ملزمان

Loading

سائفر کیس: وکلا صفائی کے مسلسل پیش نہ ہونے پر جج برہم، سماعت کل تک ملتوی Read More »

عجیب بات ہے کہ ایک ہی سیاسی جماعت کے ساتھ یہ سب ہو رہا ہے: جسٹس اطہر من اللہ

پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ عجیب بات ہے کہ ایک ہی سیاسی جماعت کے ساتھ یہ سب ہو رہا ہے۔ سپریم کورٹ میں چوہدری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کےخلاف اپیل پر سماعت

Loading

عجیب بات ہے کہ ایک ہی سیاسی جماعت کے ساتھ یہ سب ہو رہا ہے: جسٹس اطہر من اللہ Read More »

عام انتخابات: ڈی آر اوز اور آر اوز کو مجسٹریٹ کے اختیارات سونپ دیے گئے

اسلام آباد:  ملک میں عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسران اور ریٹرنگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کردیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی آر اوز اور آر اوز کو اختیارات دیے جانے کا نوٹیفکیشن

Loading

عام انتخابات: ڈی آر اوز اور آر اوز کو مجسٹریٹ کے اختیارات سونپ دیے گئے Read More »

پاکستان کی چین سے 2 ارب ڈالر قرض مؤخر کرنے کی درخواست

پاکستان نے دیرینہ دوست اور پڑوسی ملک چین سے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کر دی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ کو خط لکھ کر 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے

Loading

پاکستان کی چین سے 2 ارب ڈالر قرض مؤخر کرنے کی درخواست Read More »

بانی پی ٹی آئی کے سائفر لہرانے پر اگلے روز امریکا نے کہا واشنگٹن کو اچھا پیغام نہیں گیا: سابق ایڈیشل سیکرٹری خارجہ

سابق ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ فیصل نیاز ترمذی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے سائفر لہرانے پر اگلے روز امریکا نے رابطہ کیا، واشنگٹن کو اچھا پیغام نہیں گیا، امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر نے واٹس ایپ پر پیغام بھیج کر کہا تھا کہ انہیں وہ دستاویز چاہیے جو بانی پی ٹی آئی

Loading

بانی پی ٹی آئی کے سائفر لہرانے پر اگلے روز امریکا نے کہا واشنگٹن کو اچھا پیغام نہیں گیا: سابق ایڈیشل سیکرٹری خارجہ Read More »

سی آئی اے اور موساد کے سربراہان اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے قطری وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

امریکی اور اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں (سی آئی اے اور موساد) کے سربراہان فلسیطنی مزاحمتی تنظیم حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اور عارضی جنگ بندی کے لیے قطری وزیراعظم سے آئندہ چند روز میں ملاقات کریں گے۔ اسرائیلی اخبار ’دی ٹائمز آف اسرائیل‘ کی رپورٹ کے مطابق سی آئی اے کے ڈائریکٹر

Loading

سی آئی اے اور موساد کے سربراہان اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے قطری وزیراعظم سے ملاقات کریں گے Read More »

تعلیمات قلندر بابا اولیاءؒ۔۔۔اعتدال کا راستہ۔۔۔قسط نمبر2

تعلیمات قلندر بابا اولیاءؒ اعتدال کا راستہ قسط نمبر2 بشکریہ روحانی ڈائجسٹ جنوری2023 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔تعلیمات قلندر بابا اولیاء)قلندر بابا اولیاء فرماتے ہیں:بعض لوگ استغنا کا مفہوم غلط بیان کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں! جب اللہ تعالیٰ ہی سب کچھ دیتا ہے تو کام کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ اور ایسے لوگ ہاتھ

Loading

تعلیمات قلندر بابا اولیاءؒ۔۔۔اعتدال کا راستہ۔۔۔قسط نمبر2 Read More »

امام جعفر صادق علیہ السلام کے کونڈوں کی سالانہ نیاز محفل علی دی ہیگ میں سجا یا جائے گا

امام جعفر صادق علیہ السلام کے کونڈوں کی سالانہ نیاز کا دستر خوان اتوار4فروری2024کو انتہائی عقیدت و احترام سے محفل علی دی ہیگ میں سجا یا جائے گا۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔جاوید عظیمی ) اماموں کے سلسلے میں چھئے نمبر پر آنے والے امام جعفر صادق علیہ السلام کے کونڈوں کی سالانہ نیاز پاکستان سمیت

Loading

امام جعفر صادق علیہ السلام کے کونڈوں کی سالانہ نیاز محفل علی دی ہیگ میں سجا یا جائے گا Read More »