Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ایشیز سیریز اہم قرار، آسٹریلوی کرکٹرز بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز چھوڑنے لگے

انگلینڈ کے خلاف ایشیز سیریز کے پیش نظر آسٹریلوی کرکٹرز بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز چھوڑنے لگے۔  ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تمام ممکنہ کھلاڑی شیفلڈ شیلڈ کا اگلا راؤنڈ کھیلیں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق شیفلڈ شیلڈ کے میچ کے لیے ٹریوس ہیڈ کو آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا …

ایشیز سیریز اہم قرار، آسٹریلوی کرکٹرز بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز چھوڑنے لگے Read More »

Loading

اسرائیل کی غزہ اور لبنان میں سیز فائر معاہدے کی سنگین خلاف ورزیاں، تازہ حملوں میں 7 افراد شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں سیز فائر معاہدے کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں، قابض فوج نے ایک روز میں مزید 3 فلسطینی شہید کردیے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کو نشانہ بنایا، جنگ بندی کے آغاز سے اب تک اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 236 …

اسرائیل کی غزہ اور لبنان میں سیز فائر معاہدے کی سنگین خلاف ورزیاں، تازہ حملوں میں 7 افراد شہید Read More »

Loading

غزہ میں کارروائیوں سے متعلق امریکاکو آگاہ کرتے ہیں، اجازت نہیں مانگتے: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نےکہا ہے کہ وہ  غزہ میں اپنی فوج کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کا بھرپور جواب دیں گے اور حماس کے خلاف کارروائیاں بھی جاری رکھیں گے۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو نے دعویٰ کیا کہ غزہ کے کچھ حصوں میں اب بھی حماس کے مراکز …

غزہ میں کارروائیوں سے متعلق امریکاکو آگاہ کرتے ہیں، اجازت نہیں مانگتے: نیتن یاہو Read More »

Loading

سلمان اکرم راجہ کی پی کے ایل آئی میں شاہ محمود سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے لاہور میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ میں زیر علاج پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ سلمان اکرم راجا نے شاہ محمود قریشی کی عیادت کی اور  ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ سلمان اکرم راجہ نےشاہ محمود …

سلمان اکرم راجہ کی پی کے ایل آئی میں شاہ محمود سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

Loading

ترکیہ میں غزہ امن منصوبے پر مشاورتی اجلاس آج، پاکستان جنگ بندی کے مکمل نفاذ اور اسرائیلی فوج کے انخلاکا مطالبہ کرےگا

ترکیہ کے شہر  استنبول میں غزہ امن منصوبے پر مشاورتی اجلاس آج ہونے جارہا ہے، اجلاس میں پاکستان سمیت 8 ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہوں گے۔ پاکستان کی نمائندگی نائب وزیراعظم اور وزیر خا رجہ اسحاق ڈار کریں گے ۔  اجلاس میں سعودی عرب،قطر،امارات ، انڈونیشیا، اردن اور مصر کے وزرائے خارجہ بھی شرکت …

ترکیہ میں غزہ امن منصوبے پر مشاورتی اجلاس آج، پاکستان جنگ بندی کے مکمل نفاذ اور اسرائیلی فوج کے انخلاکا مطالبہ کرےگا Read More »

Loading

ایف بی آر نے ارب پتی ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائیاں شروع کردیں

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ ٹیکس دہندگان اربوں روپے مالیت کے اثاثوں اور آمدن پر مبنی پرتعیش طرزِ زندگی گزار رہے ہیں ‘یہ افراد لگژری گاڑیاں‘ مہنگے برانڈڈ کپڑے‘بیگزاور گھڑیاں استعمال اورلاتعداد غیرملکی دورے کرتے ہیں لیکن اپنے ٹیکس گوشواروں میں نہایت قلیل آمدن ظاہر …

ایف بی آر نے ارب پتی ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائیاں شروع کردیں Read More »

Loading

اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کشیدگی میں کمی کی کوششیں، عمران خان خود رکاوٹ بن گئے

اسلام آباد:  حکومت کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کچھ رہنماؤں اور سابق رہنماؤں کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کے باوجود پارٹی کی تصادم کی راہ پر چلنے کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔  اس میں رکاوٹ …

اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کشیدگی میں کمی کی کوششیں، عمران خان خود رکاوٹ بن گئے Read More »

Loading

وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں مسلسل تاخیر، وجہ سامنے آگئی

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسلسل تاخیر کا شکار ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پیپلز پارٹی کے قائدین نے تاحال متبادل قائد ایوان کی نامزدگی نہیں کی اور بلاول بھٹو زرداری کی وطن واپسی پر ہی پیپلز پارٹی کی جانب سے تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ …

وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں مسلسل تاخیر، وجہ سامنے آگئی Read More »

Loading

بابا کی تعریف۔۔۔ تحریر۔۔۔اشفاق احمد۔۔۔قسط نمبر1

بابا کی تعریف تحریر۔۔۔اشفاق احمد قسط نمبر1 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ بابا کی تعریف۔۔۔ تحریر۔۔۔اشفاق احمد )میں یہ سمجھتا تھا کہ بابوں کی Definition سے یا ان کی تعریف سے آپ یقیناً بہت اچھی طرح واقف ہوں گے ، لیکن میرا یہ اندازہ صحیح نہیں تھا۔ اب میں آپ کی خدمت میں بابا کی …

بابا کی تعریف۔۔۔ تحریر۔۔۔اشفاق احمد۔۔۔قسط نمبر1 Read More »

Loading

یوم اقبال 2025 کی تقریب کو حتمی شکل دینے کے لئے اجلاس،۔5 نومبر کو عظیمی ہاؤس دی ہیگ میں منعقد ہوگا

یوم اقبال 2025 کی تقریب کو حتمی شکل دینے کے لئے اجلاس ۔5 نومبر کو عظیمی ہاؤس دی ہیگ میں منعقد ہوگا ہالینڈ(ڈیلی روشتی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ  خصوصی) شاعر مشرق  علامہ اقبالؒ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ہر سال باقاعدگی سے بزم ادب نیدرلینڈز کے زیر اہتمام یوم اقبال کی پر وقار تقریب …

یوم اقبال 2025 کی تقریب کو حتمی شکل دینے کے لئے اجلاس،۔5 نومبر کو عظیمی ہاؤس دی ہیگ میں منعقد ہوگا Read More »

Loading