Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

شعیب اور ثانیہ کے درمیان طلاق ہو چکی، ذرائع

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے طلاق کی ذرائع نے بھی تصدیق کر دی ہے۔ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے حوالے سے کافی عرصے سے یہ باتیں زیر گردش تھیں کہ دونوں کے ازدواجی تعلقات ٹھیک نہیں ہیں اور دونوں ایک دوسرے سے علیحدہ […]

Loading

شعیب اور ثانیہ کے درمیان طلاق ہو چکی، ذرائع Read More »

غزہ میں ہر ایک گھنٹے میں 2 مائیں قتل کی جارہی ہیں: یو این ویمن ایجنسی

اقوام متحدہ کی ویمن ایجنسی نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں خواتین کی شہادتوں پر نسلی خاتمے سے خبردار کردیا۔ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک تقریباً 25 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں خواتین اور بچوں

Loading

غزہ میں ہر ایک گھنٹے میں 2 مائیں قتل کی جارہی ہیں: یو این ویمن ایجنسی Read More »

پاک ایران کشیدگی، غلط حساب کتاب خطرناک ہو سکتا ہے: امریکی اخبار

پاکستان اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی سے متعلق امریکی اخبار کے ایک مضمون میں خبردار کیا گیا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب خطہ پہلے ہی تنازعات کا شکار ہے کوئی بھی غلط حساب کتاب خطرناک ہو سکتا ہے۔ آرٹیکل میں کہا گیا کہ ایران کا پاکستان کے اندر حملہ کرنے کا فیصلہ

Loading

پاک ایران کشیدگی، غلط حساب کتاب خطرناک ہو سکتا ہے: امریکی اخبار Read More »

اسرائیلی جنگی جرائم کیخلاف عالمی فوجداری عدالت میں بھی درخواست دائر

عالمی عدالت انصاف کے بعد اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے عالمی فوجداری عدالت میں بھی درخواست دائر کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میکسیکو اور چلی نے عالمی فوجداری عدالت میں اسرائیل کے جنگی جرائم کے خلاف مشترکہ درخواست دائر کی ہے۔ میکسیکو اور چلی کی درخواست میں

Loading

اسرائیلی جنگی جرائم کیخلاف عالمی فوجداری عدالت میں بھی درخواست دائر Read More »

ملک بھر میں شدید دھند، سال کے پہلے 20 دن میں 535 پروازیں منسوخ

شدید دھند کی وجہ سے آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا فلائٹ شیڈول زیادہ متاثر ہوا ہے اور  مختلف ائیرپورٹس کی 19 پروازیں منسوخ کردی گئیں جب کہ 6 پروازیں متبادل ائیرپورٹس پر منتقل کی گئیں۔  موسمی خرابی کی وجہ سے جمعہ کو 45 پروازیں منسوخ اور 15 متبادل ائیرپورٹس پر اتاری گئیں۔ سال کے پہلے

Loading

ملک بھر میں شدید دھند، سال کے پہلے 20 دن میں 535 پروازیں منسوخ Read More »

پاکستانی معیشت درست سمت پر، ترقی کی شرح 2 فیصد رہنےکا امکان ہے: آئی ایم ایف

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے باعث رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی پاکستان کی معیشت سے متعلق رپورٹ پر کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 سے بڑھ کر 8.2 ارب ڈالر ہو

Loading

پاکستانی معیشت درست سمت پر، ترقی کی شرح 2 فیصد رہنےکا امکان ہے: آئی ایم ایف Read More »

عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے پوسٹل بیلٹ پیپرزکی فراہمی شروع کردی

لاہور: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات  کے لیے  پوسٹل بیلٹ پیپرزکی فراہمی کا عمل شروع کردیا۔ پوسٹل بیلٹ پیپر سےاہل افراد 22 جنوری تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنےکا عمل مکمل کریں گے جب کہ پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔ پوسٹل بیلٹ حاصل کرنے

Loading

عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے پوسٹل بیلٹ پیپرزکی فراہمی شروع کردی Read More »

انتخابات 2024 میں الیکشن اخراجات کا تخمینہ 49 ارب سے تجاوز کرگیا

لاہور: انتخابات 2024 میں ٹرانسپورٹیشن، سکیورٹی کے فول پروف انتظامات اور دیگر  اخراجات کے اضافے سے الیکشن اخراجات کا تخمینہ 49 ارب سے تجاوز کر گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے وفاقی حکومت سے 47 ارب روپے کی ڈیمانڈ کی تھی جو مرحلہ وار الیکشن کمیشن کو فراہم کی جارہی ہے۔ ملک

Loading

انتخابات 2024 میں الیکشن اخراجات کا تخمینہ 49 ارب سے تجاوز کرگیا Read More »

آج کی اچھی بات۔۔۔تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب۔۔۔(قسط نمبر1)

آج کی اچھی بات تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب (قسط نمبر1) بشکریہ ماہنامہ قلندر شعور دسمبر2022 عالم بالا سے جب تصویر عالم زیریں میں مظاہرہ کرتی ہے تو یہ تولد یا پیدائش ہے۔ پیدائش کے بعد بچہ روتا ہے۔ اگر نہیں روتا تو اسے رلایا جاتا ہے۔ بچہ تین ماہ بعد اس قابل ہوتا

Loading

آج کی اچھی بات۔۔۔تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب۔۔۔(قسط نمبر1) Read More »

حضور قلندر بابا اولیاء ؒ کے سالانہ عرس کی تقریب جامع مسجدغوثیہ  ایمسٹرڈیم میں منعقد کی جائے گی

حضور قلندر بابا اولیاء ؒ کے سالانہ عرس کی تقریب مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام28جنوری2024کو جامع مسجدغوثیہ  ایمسٹرڈیم میں منعقد کی جائے گی۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) علمی، ادبی اور روحانی سلسلہ عظیمیہ کے بانی و امام  سید نا محمد عظیم برخیاء المعروف حضور قلندر بابا اولیاءؒ کے سالانہ عرس کی پروقار

Loading

حضور قلندر بابا اولیاء ؒ کے سالانہ عرس کی تقریب جامع مسجدغوثیہ  ایمسٹرڈیم میں منعقد کی جائے گی Read More »