بھارت نے افغانستان کو ‘ڈبل سپر اوور’ میں شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی سیریز 0-3 سے جیت لی
بھارت نے افغانستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ‘ڈبل سپر اوور’ میں شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں بھارت نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارتی ٹیم نے روہت شرما اور رنکو سنگھ کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت افغانستان […]
![]()
بھارت نے افغانستان کو ‘ڈبل سپر اوور’ میں شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی سیریز 0-3 سے جیت لی Read More »









