سانحہ 9 مئی: عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار
اسلام آباد: تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی سانحہ 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی گئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز نے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں عمران خان کو عدالت میں طلب کیا گیا تھا تاہم جیل حکام نے انہیں […]
![]()
سانحہ 9 مئی: عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار Read More »









