Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

سڈنی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں بھی پاکستان مشکلات کا شکار، 68 پر 7 کھلاڑی آؤٹ

سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز  پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں شدید مشکلات کا شکار ہے اور 68 رنز پر اس کے 7 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ دوسری اننگز میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبد اللہ شفیق اور صائم ایوب نے کیا لیکن عبد اللہ شفیق ایک بار  پھر  مچل اسٹارک کے

Loading

سڈنی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں بھی پاکستان مشکلات کا شکار، 68 پر 7 کھلاڑی آؤٹ Read More »

عراق میں امریکی ڈرون حملہ، عراقی ملیشیا کے کمانڈر 4 ساتھیوں سمیت جاں بحق

عراق میں امریکی ڈرون حملے میں عراقی ملیشیا کے کمانڈر 4 ساتھیوں سمیت جاں بحق  ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق عراقی کمانڈر کی گاڑی کو بغداد کے شمالی علاقے میں نشانہ بنایا گیا جس میں ملیشیا کے کمانڈر مشتاق جواد کاظم الجواری جاں بحق ہوگئے۔ پینٹاگون کے مطابق جواد کاظم الجواری عراقی ملیشیا حرکتہ النجبہ کے

Loading

عراق میں امریکی ڈرون حملہ، عراقی ملیشیا کے کمانڈر 4 ساتھیوں سمیت جاں بحق Read More »

کشمیری حق خودارادیت سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد 75 برس بعد بھی عملدرآمد کی منتظر

آج کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو اقوام متحدہ کی جانب سے تسلیم کیے جانے کے دن کے طور پر یاد رکھا جاتا ہے۔ 1949 میں آج کے دن اقوام متحدہ کے کمیشن برائے پاکستان، بھارت نے قرارداد منظور کرکے کشمیریوں کے حق خودارادیت کو تسلیم کیا تھا۔ اس دن کی مناسبت سے اپنے ایک

Loading

کشمیری حق خودارادیت سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد 75 برس بعد بھی عملدرآمد کی منتظر Read More »

غزہ پر بے دریغ اسرائیلی بمباری جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 120 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ کے جبالیہ کیمپ میں اقوام متحدہ کے شیلٹر سمیت مختلف مقامات پر اسرائیلی افواج کی بے دریغ بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 120 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے اسلامی جہاد کے آپریشنل کمانڈر ممدوح لولو کو شہید کرنے کا بھی دعویٰ کیا گیا ہے۔ اسرائیلی ڈیفنس فورسز کی

Loading

غزہ پر بے دریغ اسرائیلی بمباری جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 120 سے زائد فلسطینی شہید Read More »

سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کیس میں آئین کی غلط تشریح کی: اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل منصور عثمان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کیس کی آئین کی غلط تشریح کی ہے۔ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور عثمان نے اپنے دلائل میں 2015 کے اسحاق خاکوانی کیس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا سمیع

Loading

سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کیس میں آئین کی غلط تشریح کی: اٹارنی جنرل Read More »

اقتدار میں آکر تم پر آرٹیکل 6 لگاؤں گا، عمران خان کی الیکشن کمیشن ممبران کو سنگین دھمکی

اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف  توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیس میں فرد جرم عائدکیے جانےکے دوران کی اندورنی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق  بانی پی ٹی آئی عمران خان فرد جرم عائد کیے جانےکے دوران شدید غصے میں آگئے۔ ذرائع کا کہنا

Loading

اقتدار میں آکر تم پر آرٹیکل 6 لگاؤں گا، عمران خان کی الیکشن کمیشن ممبران کو سنگین دھمکی Read More »