Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

سڈنی ٹیسٹ: بارش کے باعث دوسرے روز کا کھیل ختم، صرف 46 اووز ممکن ہو سکے

سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے 313 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے  تاہم بارش کے باعث دوسرے روز کا کھیل ختم کر دیا گیا ہے۔ آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان نے پہلی کامیابی آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کی وکٹ کی صورت میں حاصل کی جو […]

Loading

سڈنی ٹیسٹ: بارش کے باعث دوسرے روز کا کھیل ختم، صرف 46 اووز ممکن ہو سکے Read More »

اسرائیل نے لبنان کیخلاف جنگ چھیڑی تو لڑائی کی نہ کوئی حد ہوگی نہ کوئی اصول: حسن نصر اللہ

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے حماس رہنما کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو صالح العاروری کے قتل کی سزا ضرور دی جائے گی۔ جنرل سلیمانی کی شہادت کی چوتھی برسی پر اپنے خطاب میں  انہوں نے کہا کہ اگر اسرائیل لبنان کے

Loading

اسرائیل نے لبنان کیخلاف جنگ چھیڑی تو لڑائی کی نہ کوئی حد ہوگی نہ کوئی اصول: حسن نصر اللہ Read More »

غزہ میں غذائی بحران سنگین، فاقہ کشی پر مجبور مائیں بچوں کو دودھ پلانے قابل بھی نہ رہیں

غزہ میں اسرائیل کی جارحیت کے باعث پیدا ہونے والی غذائی قلت نے شیر خوار بچوں کی زندگی بھی مشکل بنادی جہاں فاقہ کشی پر مجبور مائیں بچوں کو دودھ پلانے قابل بھی نہ رہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق بین الاقوامی این جی او ایکشن ایڈ فلسطین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا

Loading

غزہ میں غذائی بحران سنگین، فاقہ کشی پر مجبور مائیں بچوں کو دودھ پلانے قابل بھی نہ رہیں Read More »

حماس کے اہلکار ڈرون کے ذریعے اسرائیلی فوج کی نگرانی کر رہے ہیں: رپورٹ

انسٹی ٹیوٹ فار اسٹیڈی آف وار، دی کریٹیکل تھریٹس پروجیکٹ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے اہلکار ڈرون کے ذریعے اسرائیلی فوج کی نگرانی کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق فلسطینی گروپوں نے الشاطی پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی فوجیوں پر ایک بڑا حملہ کیا، فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی

Loading

حماس کے اہلکار ڈرون کے ذریعے اسرائیلی فوج کی نگرانی کر رہے ہیں: رپورٹ Read More »

الیکشن 8 فروری کو ہو رہے ہیں کنفیوژن نہ پھیلائی جائے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی سے متعلق سوال پر ریمارکس دیے کہ اگر الیکشن کمیشن تاحیات نااہل کر سکتا ہے تو اختیار سپریم کورٹ کے پاس بھی ہو گا۔ سیاستدانوں کی نااہلی سے متعلق الیکشن ایکٹ چلے گا یا سپریم کورٹ کا فیصلہ؟ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف

Loading

الیکشن 8 فروری کو ہو رہے ہیں کنفیوژن نہ پھیلائی جائے: چیف جسٹس Read More »

لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف دائر درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ پی ٹی آئی کے رہنما عمر ڈھلوں نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر

Loading

لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف دائر درخواست خارج Read More »

اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا جاری

اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا تیرہویں روز بھی جاری ہے، خواتین، بچے اور بزرگ مظاہرین کیمپ میں موجود ہیں۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی اپیل پر تربت، پنجگور، خضدار، نوشکی، حب، قلات، مستونگ اور دالبندین سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں ہڑتال کرکے کاروباری و تجارتی مراکز سمیت بینک اور پیٹرول پمپ بھی 

Loading

اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا جاری Read More »

کورونا کا نیا ویرینٹ: بیرون ملک سے آنیوالوں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی کووڈ ٹیسٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ادارہ صحت کے حکام کے مطابق این سی او سی نے بیرون ملک سے آنے والے 2 فیصد مسافروں کی کورونا ٹیسٹنگ کا فیصلہ کیا جس کا مقصد دنیا

Loading

کورونا کا نیا ویرینٹ: بیرون ملک سے آنیوالوں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ Read More »

مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی جانب سے اپنے کاغذات نامزدگی کے ساتھ جمع کرائے گئے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔ حلقہ 119 لاہور میں مریم نواز نے اپنے کاغذات نامزدگی میں 1500 کنال سے زائد اراضی سمیت اثاثوں کی مالیت 84 کروڑ 25 لاکھ 84 ہزار روپے ظاہرکی جبکہ  ایک

Loading

مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

حضرت ابو بکر وعمر رضی ﷲ عنہما حضورﷺکا دیدار کرکے سیر ہوجاتے تھے

حضرت ابو بکر وعمر رضی ﷲ عنہما حضورﷺکا دیدار کرکے سیر ہوجاتے تھے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )حضرت ابو بکر وعمر رضی ﷲ عنہما حضورﷺکا دیدار کرکے سیر ہوجاتے تھے ان کی بھوک مٹ جاتی تھی جیسے قحط کے زمانہ میں مصری لوگ جمال یوسفی دیکھ کر سیر ہوجاتے تھے۔ (مرآة المناجيح 55/6) ” درِ

Loading

حضرت ابو بکر وعمر رضی ﷲ عنہما حضورﷺکا دیدار کرکے سیر ہوجاتے تھے Read More »