Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

بتایا جائے 93ء اور 99ء میں کیوں نکالا؟ کیا کارگل جنگ چھیڑنے کا سوال کرنے پر نکالا گیا؟ نواز شریف

لاہور:مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہےکہ ہمیں  بتایا جائے 93ء اور 99ء میں کیوں نکالا؟ کیا کارگل جنگ چھیڑنے کا سوال کرنے پر نکالا گیا؟ لاہور میں پارٹی ٹکٹ کے امیدواروں کے اجلاس سے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ ہم نظروں سے اوجھل لیکن دل کے بہت قریب رہے ہیں، […]

Loading

بتایا جائے 93ء اور 99ء میں کیوں نکالا؟ کیا کارگل جنگ چھیڑنے کا سوال کرنے پر نکالا گیا؟ نواز شریف Read More »

عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو چیلنج کر دیا

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ عمران خان کی جانب سے درخواست سلمان اکرم راجہ اور بیرسٹر سمیر کھوسہ کی وساطت سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور اڈیالہ جیل

Loading

عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو چیلنج کر دیا Read More »

آئی پی پی کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوئی یا نہیں؟ ن لیگی رہنماؤں کے متضاد بیانات

پاکستان مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کافیصلہ ہو چکا ہے یا نہیں اس معاملے پر ن لیگی رہنماؤں کے متضاد بیانات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ

Loading

آئی پی پی کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوئی یا نہیں؟ ن لیگی رہنماؤں کے متضاد بیانات Read More »

فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور، اینٹی کرپشن کے حوالے

اسلام آباد: عدالت نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں فواد چوہدری کے خلاف اینٹی کرپشن پنجاب کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں اینٹی کرپشن پولیس نے فواد چوہدری کو ہتھکڑی لگا کر

Loading

فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور، اینٹی کرپشن کے حوالے Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏‏،نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’ان فتنوں  سے پہلے نیک اعمال کے سلسلے میں  جلدی کرو !جو تاریک رات کے حصوں  کی طرح ہوں  گے۔ ایک آدمی صبح کو مومن ہو گا اور شام کو کافر ہوگااور شام کو مومن ہوگااور صبح کافر ہوگا۔

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

پاکستان کے سیاسی حالات۔۔۔تجزیہ کار۔۔۔۔شہزادقریشی

پاکستان کے سیاسی حالات تجزیہ کار۔۔۔۔شہزادقریشی قوم نواز شریف کی منتظر، چوتھی بار وزیر اعظم بنیں گے؟ نواز شریف نے ملک کو ناقابل تسخیر بنا یا سی پیک سمیت میگا پرا جیکٹ دیئے  اسحاق ڈار کی محنت بھی سب کو یاد ، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ہوش کے ناخن لیں ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔تجزیہ۔۔۔شہزاد قریشی

Loading

پاکستان کے سیاسی حالات۔۔۔تجزیہ کار۔۔۔۔شہزادقریشی Read More »

دس منٹ صبر

10” منٹ صبر” صبر انسانن کی قوت برداشت کو بڑھاتی ہے۔ صبر کی بدولت انسان غیر معمولی شخصیت بن جاتا ہے۔ ایک بہترین تحقیق کا ضرور فائدہ اٹھائیں۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔10” منٹ صبر(“استاد نے کلاس کے سب بچوں کو ایک ایک ٹافی دی اور پھر ایک عجیب بات کہی۔ ’’سنو بچو! آپ سب

Loading

دس منٹ صبر Read More »