Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

حماس نے اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کے بدلے اپنی شرائط پیش کردیں

حماس کے ایک سینیئر رہنما نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے ثالثوں کو اسرائیلی فوجیوں کی رہائی سے متعلق اپنی رضامندی اور اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کے بدلے اپنے شرائط سے بھی آگاہ کردیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری لڑائی میں عارضی جنگ […]

Loading

حماس نے اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کے بدلے اپنی شرائط پیش کردیں Read More »

عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں درخواست ضمانت دائر کردی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں  بعد از  گرفتاری درخواست ضمانت دائر کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے لطیف کھوسہ، انتظار پنجوتھا اور علی اعجاز کے ذریعے درخواست ضمانت احتساب عدالت میں دائر کی جس میں چیئرمین نیب اور ڈائریکٹر جنرل نیب کو فریق بنایا گیا ہے۔

Loading

عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں درخواست ضمانت دائر کردی Read More »

وفاقی کابینہ نے سائفر کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کی منظوری دیدی

نگران وفاقی کابینہ نے سائفر کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون و انصاف کی سمری پر کابینہ اراکین سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود سمیت دیگر افراد کے خلاف

Loading

وفاقی کابینہ نے سائفر کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کی منظوری دیدی Read More »

اسٹیبلشمنٹ سے بہتر رابطہ کاری کیلئے بیرسٹر گوہر کو آگے لایا گیا

اسلام آباد:  عمران خان کی جانب سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے دھیمے مزاج کے حامل بیرسٹر گوہر خان کا پی ٹی آئی چیئرمین کا انتخاب پاکستان کی سیاسی دنیا اور میڈیا کیلئے چونکا دینے والا واقعہ ہے۔ سیاسی منظر نامے میں تیزی سے بدلتے واقعات کے ایک غیر متوقع موڑ پر عمران خان

Loading

اسٹیبلشمنٹ سے بہتر رابطہ کاری کیلئے بیرسٹر گوہر کو آگے لایا گیا Read More »

مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ پھر چلہ کاٹنا پڑے: شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ 40 دن کا چلہ کاٹنے کے بعد پھر چلہ کاٹنا پڑے۔ 9 مئی کے مقدمات کے خلاف شیخ رشید کی دائر درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے

Loading

مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ پھر چلہ کاٹنا پڑے: شیخ رشید Read More »

ن لیگ اور متحدہ کا مقامی حکومتوں کو مضبوط بنانےکیلئے آئینی ترمیم لانے پر اتفاق

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان  اور مسلم لیگ ن میں اتفاق ہوا ہے کہ مقامی حکومتوں کو صوبائی حکومتوں کے رحم و کرم  پر نہیں چھوڑا جاسکتا، اس لیے مقامی حکومتوں کو  مضبوط بنانے کے لیے آئینی ترمیم لائی جائےگی۔ ،اسلام آباد میں ن لیگ کے رہنما احسن اقبال کی رہائش گاہ پر

Loading

ن لیگ اور متحدہ کا مقامی حکومتوں کو مضبوط بنانےکیلئے آئینی ترمیم لانے پر اتفاق Read More »

تسلیم شدہ آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا وقت آگیا ہے: سعودی عرب

اقوام متحدہ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ہم امن کے سفیر ہیں، ہمیشہ سے ہی امن ہماری تزویراتی پسند رہا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ امن کی خواہش دوسری جانب ہونی چاہیے۔ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے خطاب میں کہا کہ

Loading

تسلیم شدہ آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا وقت آگیا ہے: سعودی عرب Read More »

عالمی شہرت یافتہ نعت خواں سید فصیح الدین سہروردی کے اعزاز میں ملک ہاؤس ایمسٹرڈیم میں ڈنردیا گیا۔۔!!

عالمی شہرت یافتہ نعت خواں سید فصیح الدین سہروردی کے اعزاز میں ملک ہاؤس ایمسٹرڈیم میں ڈنردیا گیا۔۔!! ہالینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔محمد جاوید عظیمی )عالمی شہرت یافتہ نعت خواں سید فصیح الدین سہروری آج کل  ہالینڈ کے دورے پر ہیں، مذکورہ دورے کے دوران ہالینڈ کے مختلف شہروں میں ان کی نعت خوانی

Loading

عالمی شہرت یافتہ نعت خواں سید فصیح الدین سہروردی کے اعزاز میں ملک ہاؤس ایمسٹرڈیم میں ڈنردیا گیا۔۔!! Read More »

ہالینڈ بھر میں کرسمس اور نئے سال کی تیاریاں شروع۔۔۔!!

ہالینڈ بھر میں کرسمس اور نئے سال2024کا جشن  منانے کے لئے زور و شور سے تیاریاں کی جارہی ہیں۔۔۔!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی  نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نیوز ڈیسک) ہر سال کی طرح امسال بھی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت جسے عیسائی برادری کر سمس  کے نام سے ہر سال25دسمبر کو دھوم دھام سے مناتی ہے، اس

Loading

ہالینڈ بھر میں کرسمس اور نئے سال کی تیاریاں شروع۔۔۔!! Read More »

رحمت آج بھی تقسیم ہو رہی ہے۔

رحمت آج بھی تقسیم ہو رہی ہے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )رحمت کا فنکشن یہ ہے کہ آج بھی ”تقسیم “ ہو رہی ہے اور یہ بڑی رحمت ہے ۔ : میں یہ کہتا ہوں کہ ”بزرگانِ دین نے کمال “ کیا ہے ۔  آپ بزرگانِ دین کے ”چھوٹے چھوٹے کام دیکھو “ کہ لوگوں

Loading

رحمت آج بھی تقسیم ہو رہی ہے۔ Read More »