Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

امام الحق کی دلہن انمول کے قوالی نائٹ اور ولیمے پر پہنے گئے جوڑوں کی کیا قیمت تھی؟

حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کی دلہن انمول محمود کے شادی کی تقریبات پر پہنے گئے دیدہ زیب لباس ان دنوں سوشل میڈیا پر گفتگو کا محور بنے ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز 26 نومبر کو امام الحق اور انمول محمود کے ولیمے کی […]

Loading

امام الحق کی دلہن انمول کے قوالی نائٹ اور ولیمے پر پہنے گئے جوڑوں کی کیا قیمت تھی؟ Read More »

قومی ٹی20 ٹورنامنٹ: بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے پر اعظم خان پر جرمانہ عائد

ومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں  پاکستانی بیٹر اعظم خان کو اپنے بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانا مہنگا پڑگیا۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں اعظم خان پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ۔ ذرائع  پی سی بی کا کہنا ہےکہ  اعظم خان پر غیر منظور شدہ لوگو  کے

Loading

قومی ٹی20 ٹورنامنٹ: بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے پر اعظم خان پر جرمانہ عائد Read More »

عارضی جنگ بندی کے بعد پوری طاقت سے غزہ پر حملے کرینگے: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ  امریکی صدر جو بائیڈن  کو بتا دیا ہے کہ عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد اسرائیل پوری طاقت کے ساتھ غزہ پر حملے شروع کرے گا۔ ایک بیان میں نیتن یاہو نے کہاکہ جنگ بندی میں توسیع کا خیرمقدم کریں گے۔ دوسری جانب حماس

Loading

عارضی جنگ بندی کے بعد پوری طاقت سے غزہ پر حملے کرینگے: نیتن یاہو Read More »

امریکا میں یہودی تنظیم کا اسرائیلی مظالم کیخلاف مین ہیٹن پُل پر دھرنا

امریکا میں یہودی تنظیم نے غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نیویارک کے مین ہیٹن پُل کو دھرنا دے کر بند کردیا۔ مظاہرین کی جانب سے مطالبہ کیا گیا کہ انہیں نسل کشی نہیں جنگ بندی چاہیے۔ ساتھ ہی مظاہرین نے امریکی صدر جو بائیڈن سے نسل کشی میں اسرائیل کا ساتھ نہ

Loading

امریکا میں یہودی تنظیم کا اسرائیلی مظالم کیخلاف مین ہیٹن پُل پر دھرنا Read More »

جنگ بندی میں توسیع کی امید، حماس اور اسرائیل نے بھی رضا مندی کا عندیہ دیدیا

حماس اور اسرائیل کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی معاہدے کا آج آخری روز ہے جس میں توسیع کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا عارضی معاہدہ اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوچکا ہے اور کل صبح جنگ بندی معاہدہ اپنا وقت مکمل کرلے گا تاہم فلسطینی مزاحمتی

Loading

جنگ بندی میں توسیع کی امید، حماس اور اسرائیل نے بھی رضا مندی کا عندیہ دیدیا Read More »

اشتعال انگیز گفتگو کا کیس: مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

لاہور: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے جس پر عدالت نے متعلقہ ایس

Loading

اشتعال انگیز گفتگو کا کیس: مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم Read More »

القادر ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

راولپنڈی: احتساب عدالت نے القادرپراپرٹی ٹرسٹ اور190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ احتساب عدالت نے اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف القادرپراپرٹی ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں نیب ریفرنس پر سماعت کی جس میں نیب ٹیم نے عدالت

Loading

القادر ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد Read More »

نواز شریف کا انکار، چوہدری سرور دوبارہ پی ٹی آئی میں شمولیت کے خواہشمند

لندن: پاکستان مسلم لیگ قائد (پی ایم ایل ق) کے چیف آرگنائزر، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما اور پنجاب کے سابق گورنر چوہدری محمد سرور ایک بار پھر پی ٹی آئی میں شامل ہونا چاہتے ہیں لیکن ابھی تک کامیابی حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ چوہدری سرور نے

Loading

نواز شریف کا انکار، چوہدری سرور دوبارہ پی ٹی آئی میں شمولیت کے خواہشمند Read More »

سرکاری اسکیم کے تحت حج کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع

سرکاری اسکیم کے تحت حج کے لیے درخواستوں کی وصولی شروع ہوگئی۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق حج درخواستوں کے لیے 15 بینکوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، حج درخواستیں 15 بینکوں میں جمع کروائی جا سکتی ہیں۔ وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی آج

Loading

سرکاری اسکیم کے تحت حج کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع Read More »

نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست قابل سماعت ہے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے یا ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس شاہد بلال حسن نے نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کا کہنا تھا نگران وزیراعظم کی تقرری 90 روز

Loading

نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست قابل سماعت ہے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ Read More »