چڑیا کی نصیحت
ایک شخص نے چڑیا پکڑنے کیلئے جال بچھایا،اتفاق سے ایک چڑیا اس میں پھنس گئی اور شکاری نے اسے پکڑ لیا۔چڑیا نے اس سے کہا،”اے انسان!تم نے کئی ہرن‘بکرے اور مرغ وغیرہ کھائے ہیں ان چیزوں کے مقابلے میں میری کیا حقیقت ہے،ذرا سا گوشت میرے جسم میں ہے اس سے تمہارا کیا بنے گا؟تمہارا […]
![]()









