ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے
آپی!ہمارے اسکول میں ہونے والے مقابلہ مصوری میں شعیب بھائی کی تصویر کو اول انعام ملا ہے۔عباد نے نہایت مسرت سے اپنے چچا زاد بھائی کی اعلیٰ کارکردگی کی اطلاع اپنی بڑی بہن کو دی۔”واہ بہت خوب تصویر کس کی بنائی تھی شعیب نے؟“ شعیب بھائی نے تصویر میں دکھایا تھا کہ سڑک پر زبردست …
ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے Read More »
![]()









