غزہ کے اسپتال پر حملے کے خلاف مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے
غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کے بعد دنیا بھر کے مختلف ممالک میں اسرائیل کے خلاف غم و غصہ پایا گیا جس کے باعث اسرائیل اور حامی ملکوں کے سفارت خانوں کے باہر مظاہرے کیے۔ اردن کے دارالحکومت عمان میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر ہزاروں لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے سفارتخانے میں گھسنے کی […]
![]()
غزہ کے اسپتال پر حملے کے خلاف مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے Read More »









