![]()
پی سی بی نے آئی سی سی کو ورلڈکپ وینیوز پر اعتراض کی مضبوط وجہ نہیں بتائی: بھارتی میڈیا
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کے وینیوز سے متعلق اعتراض کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی کو کوئی مضبوط وجہ فراہم نہیں کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بیٹنگ یا بولنگ کو سپورٹ کرنے والی پچز پر اعتراض مضبوط وجہ نہیں ہے، ابھی تک آئی سی سی نےمجوزہ …
پی سی بی نے آئی سی سی کو ورلڈکپ وینیوز پر اعتراض کی مضبوط وجہ نہیں بتائی: بھارتی میڈیا Read More »
![]()
امریکی وزیرخارجہ کا دورہ چین، اپنے ہم منصب سے 5 گھنٹے طویل ملاقات
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے چین کے دو روزہ دورے کے موقع پر چینی وزیر خارجہ چن گانگ سے وفد کے ہمراہ ساتھ ساڑھے 5 گھنٹے طویل ملاقات کی، ملاقات میں چینی محکمہ خارجہ کا وفد بھی شریک رہا۔ وزرائے خارجہ کی ملاقات کے حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا …
امریکی وزیرخارجہ کا دورہ چین، اپنے ہم منصب سے 5 گھنٹے طویل ملاقات Read More »
![]()
عازمین دوران حج گرمی سے کیسے بچیں؟ سعودی ہیلتھ کونسل کے مفید مشورے
سعودی عرب میں عیدالاضحٰی کا چاند نظر آگیا ہے اور حج کا رکن اعظم وقوف عرفات منگل 27 جون کو ہوگا سعودی ہیلتھ کونسل نے عازمین کو دوران حج گرمی سے بچنے کے لیے مفید مشورے دیے ہیں۔ دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ حج …
عازمین دوران حج گرمی سے کیسے بچیں؟ سعودی ہیلتھ کونسل کے مفید مشورے Read More »
![]()
چین کے امیر ترین افراد میں ایک جیک ما نے پروفیسر کے طور پر پڑھانا شروع کر دیا
ای کامرس کمپنی علی بابا کے بانی جیک ما نے جاپان کی ٹوکیو یونیورسٹی میں پروفیسر کے طور پر پڑھانا شروع کر دیا ہے۔ مئی 2023 میں جیک ما نے ٹوکیو یونیورسٹی کے زیر تحت ٹوکیو کالج میں پروفیسر کے طور پر کام کرنے کی پیشکش قبول کی تھی۔ اب جون کے وسط میں انہوں …
چین کے امیر ترین افراد میں ایک جیک ما نے پروفیسر کے طور پر پڑھانا شروع کر دیا Read More »
![]()
ڈالرز کی قلت: کھانے پینے کی مصنوعات کی امپورٹ بند کرنے کا اعلان
کراچی: کمرشل امپوٹرز نے زرمبادلہ نہ ملنے کے مسائل کی وجہ سے 25 جون کے بعد کھانے پینے والی تمام مصنوعات کی امپورٹ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری فرحت صدیق نے اپنے ممبران کے نام اعلان میں بتایا ہے کہ تمام بینک امپورٹرز کو ڈالر دینے …
ڈالرز کی قلت: کھانے پینے کی مصنوعات کی امپورٹ بند کرنے کا اعلان Read More »
![]()
ہماری معیشت ٹھیک ہوتی تو یونان جیسے واقعات نہ ہوتے، خواجہ آصف
اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہماری معیشت ٹھیک ہوتی تو یونان جیسے واقعات نہ ہوتے، روزگار اور تعلیم کے مواقع نہ ہونے سے بچے باہر جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، وزیر دفاع خواجہ آصف نے یونان کشتی …
ہماری معیشت ٹھیک ہوتی تو یونان جیسے واقعات نہ ہوتے، خواجہ آصف Read More »
![]()
بلاول کی وارننگ، وزیراعظم نے سندھ میں سیلاب متاثرین کیلئے 25 ارب روپےکی منظوری دیدی
وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 25 ارب روپےکی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق یہ رقم سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد پر خرچ ہوگی، وزیراعظم نے جمعےکو پیپلزپارٹی کے وفد سے ملاقات میں فنڈز کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی تھی۔ خیال رہےکہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول …
بلاول کی وارننگ، وزیراعظم نے سندھ میں سیلاب متاثرین کیلئے 25 ارب روپےکی منظوری دیدی Read More »
![]()









