Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

بھارت: فلسطین کے حق میں ریلی نکالنے پر علی گڑھ یونیورسٹی کے طلبہ پر مقدمہ درج

بھارت میں فلسطین کے حق میں ریلی نکالنے پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے 4 طالب علموں پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طالب علموں کی جانب سے ریلی نکالنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد بھارت کے سیاسی رہنماؤں کے اعتراضات پر پولیس حرکت میں آگئی۔ بھارتی […]

Loading

بھارت: فلسطین کے حق میں ریلی نکالنے پر علی گڑھ یونیورسٹی کے طلبہ پر مقدمہ درج Read More »

فلسطینیوں کی حمایت میں تاخیر اور چشم پوشی والوں پر تاریخ ہرگز رحم نہیں کریگی، جامعۃ الازہر

مصر کی معروف اسلامی درسگاہ الازہر  نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر سخت ردعمل دیا ہے۔ جامعۃ الازہر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں کا قتل اورتخریب کاری صہیونیوں اور ان کے حامیوں کے چہرے پر نا مٹنے والا سیاہ دھبہ ہے۔ جامعۃ  الازہر کے مطابق مغربی میڈیا کی متعصبانہ

Loading

فلسطینیوں کی حمایت میں تاخیر اور چشم پوشی والوں پر تاریخ ہرگز رحم نہیں کریگی، جامعۃ الازہر Read More »

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ ‏ حضورِ اَقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جس نے اپنی تمام فکروں  کو صرف ایک فکر بنا دیا اور وہ آخرت کی فکر ہے تو اللہ تعالیٰ اسے اس کی دنیا کی فکر کے لئے کافی ہے اور جس کی فکریں  دنیا کے اَحوال

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

جنگ ختم ہونے تک قیدیوں کا تبادلہ نہیں کیا جائے گا، حماس کا اعلان

اسرائیل کے خلاف مزاحمت کرنے والی فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کا کہنا ہے جنگ ختم ہونے تک قیدیوں کا تبادلہ نہیں کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ غزہ میں کئی برسوں سے محصور حماس نے چند روز قبل اسرائیلی شہروں میں اس قدر اچانک حملہ کیا کہ دنیا کی بہترین دفاعی صلاحیت

Loading

جنگ ختم ہونے تک قیدیوں کا تبادلہ نہیں کیا جائے گا، حماس کا اعلان Read More »

ملک میں مغربی ہواؤں کے سسٹم کے تحت بارشوں اور برفباری کا امکان

ملک میں مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل ہو رہا ہے جس سے ملک بھر میں بارشوں اوربرفباری کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہےکہ مغربی ہواؤں کا ایک سسٹم 16سے 21 اکتوبر تک ملک پر اثر انداز ہو سکتا ہے اور یہ سسٹم ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے۔

Loading

ملک میں مغربی ہواؤں کے سسٹم کے تحت بارشوں اور برفباری کا امکان Read More »

بجلی چوری میں ڈسکوز ملازمین اوربجلی صارفین کاگٹھ جوڑ توڑنےکا فیصلہ

اسلام آباد: بجلی چوری میں ڈسکوز ملازمین اوربجلی صارفین کاگٹھ جوڑ توڑنےکا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بجلی چوروں کاگٹھ جوڑ توڑنےکے لیے ایف آئی اے سے مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے ذریعے حیسکو، سیپکو اور پیسکو میں بجلی چوروں کا گٹھ جوڑ توڑا جائے گا۔ ذرائع کا بتانا ہے

Loading

بجلی چوری میں ڈسکوز ملازمین اوربجلی صارفین کاگٹھ جوڑ توڑنےکا فیصلہ Read More »

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان نے دلائل کا آغاز کیا تو چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ آپ Last but not the least ہیں۔ اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کیس

Loading

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا Read More »

قانونی دستاویزات کے حامل افغان مہاجرین کو جبری واپس نہ بھیجا جائے: وزارت سیفران

وزارت سرحدی و ریاستی امور (سیفران) نے صوبائی حکومتوں اور اسلام آباد انتظامیہ کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے قانونی دستاویزات کے حامل افغان مہاجرین کو جبری واپس نہ بھیجنے کی ہدایات جاری کردیں۔ افغان مہاجرین کی مبینہ گرفتاریوں کے معاملے پر وزرات سیفران نے خط میں لکھا کہ تمام صوبے یقینی بنائیں کہ قانونی افغان

Loading

قانونی دستاویزات کے حامل افغان مہاجرین کو جبری واپس نہ بھیجا جائے: وزارت سیفران Read More »

نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے دبئی سے خصوصی طیارہ بُک کرالیا گیا

لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز  شریف کی وطن واپسی کےلیے دبئی سے اسپیشل طیارہ بُک  کرائے جانے کی تصدیق  ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف جس خصوصی پرواز سے پاکستان پہنچیں گے اسے ’امید پاکستان‘ کا نام دیا جائے گا اور اس اسپیشل فلائٹ میں تقریباً 150 افراد کی گنجائش ہے۔ ذرائع

Loading

نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے دبئی سے خصوصی طیارہ بُک کرالیا گیا Read More »

نگران وزیراعظم کی پی آئی اے کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: نگران ویراعظم نے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکی زیر صدارت قومی ائیرلائن پی آئی اے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے پی آئی اے کے معاملات پر فیصلہ سازی میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ

Loading

نگران وزیراعظم کی پی آئی اے کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت Read More »