Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2026: پاکستان کو 12 سال بعد میزبانی مل گئی

پاکستان 12 سال بعد ورلڈکپ کوالیفائر کی میزبانی کرے گا۔ فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2026  کیلئے ایشین فٹبال کنفیڈریشن نے اسلام آباد میں میچ کا گرین سگنل دے دیا۔ پاکستان کمبوڈیا میچ کا میزبان جناح اسٹیڈیم اسلام آباد ہوگا۔ دوسری جانب پاکستان فٹبال فیڈریشن نے برازیلین گول کیپنگ کوچ کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ برازیل کے […]

Loading

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2026: پاکستان کو 12 سال بعد میزبانی مل گئی Read More »

امریکا نے بھارت سے سفارتی تعلقات میں کمی کا اشارہ دے دیا

بھارت میں امریکا کے سفیر ایرک گارسیٹی نے بھارت سے سفارتی تعلقات میں کمی کا اشارہ دے دیا۔ امریکی اخبار ‘دی پولیٹیکو’ کے مطابق امریکی سفیر نے کہا کہ امریکا کو غیر معینہ مدت کے لیے بھارت کے ساتھ رابطہ منقطع کرنا ہوگا، ہردیپ سنگھ تنازع کے باعث بھارت امریکا تعلقات مزید خراب ہوسکتے ہیں۔ 

Loading

امریکا نے بھارت سے سفارتی تعلقات میں کمی کا اشارہ دے دیا Read More »

روس کا یوکرین پر میزائل حملہ، بچے سمیت 51 افراد ہلاک

روس نے یوکرین کے شمالی گاؤں پر میزائل حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 6 سالہ بچے سمیت 51 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے وزیر داخلہ نے کہا کہ روس نے یہ حملہ شہر کوپیانسک کے قریب ایک گاؤں میں قائم کیفے اور ایک دکان پر کیا، حملے کا علم ہوتے

Loading

روس کا یوکرین پر میزائل حملہ، بچے سمیت 51 افراد ہلاک Read More »

شام: فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈکی تقریب میں ڈرون حملہ، 100 افراد ہلاک

شام کے شہر حمص کی فوجی اکیڈمی پر ڈرون طیارے کے حملے میں 100 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق ڈرون حملہ فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں کیا گیا۔ حملے میں  ہلاک اور  زخمی ہونے والوں میں  فوجی افسران، اہلکار اور شامی شہری شامل ہیں۔ حملے سے

Loading

شام: فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈکی تقریب میں ڈرون حملہ، 100 افراد ہلاک Read More »

افنان اللہ سے جھگڑے کا کیس: ’شیر افضل شوگر کے مریض ہیں تو علاج کرائیں‘، عدالت سے ضمانت کنفرم

ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے سینیٹر افنان اللہ کو ٹی وی پروگرام میں تشدد کا نشانہ بنانے سے متعلق کیس میں وکیل شیر افضل مروت کی درخواست ضمانت کنفرم کر دی۔ عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کے خلاف نجی چینل پر سینیٹر افنان اللہ سے مار کٹائی کرنے سے متعلق کیس

Loading

افنان اللہ سے جھگڑے کا کیس: ’شیر افضل شوگر کے مریض ہیں تو علاج کرائیں‘، عدالت سے ضمانت کنفرم Read More »

اگلا سیٹ اپ نگران حکومت کے فیصلوں کو تسلیم کرے گا: اسحاق ڈار

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ اگلا سیٹ اپ نگران حکومت کے فیصلوں کو تسلیم کرے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ  نگران حکومت کے روز کے کاموں پر قانون سازی کی گئی کیونکہ کوئی ملک 6،7 ماہ نگران سیٹ اپ کو محض

Loading

اگلا سیٹ اپ نگران حکومت کے فیصلوں کو تسلیم کرے گا: اسحاق ڈار Read More »

نواز شریف کو کن طبی مسائل کا سامنا ہے؟ برطانوی اسپتال کی میڈیکل رپورٹ جاری

برطانیہ کے رائل برومپٹن اسپتال نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی۔ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ رائل برومپٹن اسپتال کے کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ پروفیسر کارلو ڈی ماریو کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔ برطانوی معالج کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی ہے جس میں

Loading

نواز شریف کو کن طبی مسائل کا سامنا ہے؟ برطانوی اسپتال کی میڈیکل رپورٹ جاری Read More »

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا: نگران وزیراطلاعات

اسلام آباد: نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہےکہ غیر قانونی مقیم افراد کی گرفتاری اور ملک بدری یقینی بنائیں گے۔ ایک بیان میں نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ غیر قانونی اور غیر ملکی افراد کا انخلا، صرف 25 دن باقی ہیں، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان

Loading

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا: نگران وزیراطلاعات Read More »

آئی ایم ایف شرائط: حکومت کا کھاد فیکٹریوں کیلئے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف شرائط پرکھاد فیکٹریوں کیلئے رواں ماہ سےگیس مہنگی کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق کھاد فیکٹریوں کیلئےگیس کی قیمت 302 روپے سے بڑھا کر 580 روپے ایم ایم بی ٹو یو ہوگی اور  فیڈاسٹاک کیلئے کھاد مینوفیکچررزکو فی ایم ایم بی ٹی یوگیس 1580 روپےمیں ملےگی۔ ذرائع کا کہنا

Loading

آئی ایم ایف شرائط: حکومت کا کھاد فیکٹریوں کیلئے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ Read More »

بے جا ضد

نو سالہ لائبہ اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھی۔لاڈ پیار نے اسے ضدی بنا دیا تھا۔کوئی فرمائش ایسی نہ تھی جو پوری نہ ہوئی ہو۔آج کل لائبہ نے عجیب ہی ضد پکڑی ہوئی تھی وہ ہر وقت باہر کے کھانوں کی فرمائش کرنے لگی تھی۔کبھی اسے پیزا کھانا ہوتا کبھی زنگر برگر،کبھی حلیم تو کبھی

Loading

بے جا ضد Read More »