Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ویرات کوہلی اچانک ورلڈکپ اسکواڈ چھوڑ کر ممبئی چلے گئے

بھارت کے سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نیدر لینڈز کے خلاف دوسرے وارم اپ میچ سے قبل اسکواڈ چھوڑ کر ممبئی روانہ ہوگئے۔ بھارتی میڈیارپورٹ کے مطابق بھارتی ٹیم نیدرلینڈز کے خلاف دوسرے  وارم اپ میچ کیلئے بھارتی شہر تھیرووننتھاپورم میں موجود ہیں تاہم ویرات کوہلی کو ذاتی وجوہات کی بنا پر اسکواڈ چھوڑ کر […]

Loading

ویرات کوہلی اچانک ورلڈکپ اسکواڈ چھوڑ کر ممبئی چلے گئے Read More »

افتخار، سلمان خان کی طرح لگتے ہیں: بھارتی لڑکی پاکستانی بیٹر کی دیوانی، شادی کی پیشکش

دبئی کی رہائشی بھارتی لڑکی نے پاکستان کے آل راؤنڈر بیٹر افتخار احمد سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر خاصہ وائرل ہے جس میں ہیر نامی لڑکی کا انٹرویو ایک یوٹیوبر نے کیا جس میں لڑکی کا کہنا ہے کہ افتخار دنیا کے لیے

Loading

افتخار، سلمان خان کی طرح لگتے ہیں: بھارتی لڑکی پاکستانی بیٹر کی دیوانی، شادی کی پیشکش Read More »

برطانیہ بھر میں ایک بار استعمال ہونے والے پلاسٹک کے سامان پر پابندی عائد

برطانیہ میں ایک بار استعمال ہونے والے پلاسٹک کے سامان جیسے پلیٹوں، کپ، چمچ اور کانٹے وغیرہ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل 2022 میں اسکاٹ لینڈ جبکہ ستمبر 2023 میں ویلز میں اس طرح کی پابندی عائد کی گئی تھی۔ پلیٹوں اور دیگر سامان کے ساتھ ساتھ ایک بار استعمال

Loading

برطانیہ بھر میں ایک بار استعمال ہونے والے پلاسٹک کے سامان پر پابندی عائد Read More »

ترکیہ کو یورپی یونین سےکوئی توقعات نہیں ہیں: رجب طیب اردوان

ترک صدر  رجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ ترکیہ کو  یورپی یونین سےکوئی توقعات نہیں ہیں۔ ترک پارلیمان کے اجلاس سے خطاب میں صدر ردوان کا کہنا تھا کہ  آج انقرہ میں دہشت گردی کرنے والے اپنے عزائم میں ناکام ہوگئے، پولیس کی بروقت کارروائی سے حملہ آور مارے گئے، شہر میں دہشت گردی کی

Loading

ترکیہ کو یورپی یونین سےکوئی توقعات نہیں ہیں: رجب طیب اردوان Read More »

ترکیہ میں زلزلے سے قبل پیش گوئی کرنیوالے ڈچ سائنسدان کی پاکستان میں زلزلے کی پیشگوئی

زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے (ایس ایس جی ایس) نے  چمن فالٹ لائن میں آئندہ دو روز میں زلزلے کی پیش گوئی کردی۔ زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے (ایس ایس جی ایس) نے بتایا ہے کہ بلوچستان میں زیرِ زمین چمن فالٹ لائن میں تیز لرزش ریکارڈ کی گئی

Loading

ترکیہ میں زلزلے سے قبل پیش گوئی کرنیوالے ڈچ سائنسدان کی پاکستان میں زلزلے کی پیشگوئی Read More »

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف ایک ہزار 90 درخواستوں پر دلائل طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف ایک  ہزار 90 درخواستوں کی سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے دلائل طلب کرلیے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کی جس میں اٹارنی جنرل نے عدالت سے مہلت مانگی جسے چیف جسٹس

Loading

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف ایک ہزار 90 درخواستوں پر دلائل طلب Read More »

کراچی میں 50 ملین ڈالرز گھروں میں چھپائے جانے کا انکشاف، اولڈ سٹی ایریا سرفہرست

کراچی میں ڈالرز مافیا کی جانب سے 50 ملین سے زائد امریکی ڈالرز گھروں میں چھپائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سلسلے میں حساس ادارے شبانہ روز تحقیقات کر رہے ہیں۔  ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے مختلف بینکوں اور منی چینجرز کا ریکارڈ حاصل کررکھا ہے اور امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی

Loading

کراچی میں 50 ملین ڈالرز گھروں میں چھپائے جانے کا انکشاف، اولڈ سٹی ایریا سرفہرست Read More »

تنخواہیں، پینشن، الاؤنسز منجمد اور افسران کا اسٹاف کم ہوگا، اخراجات کٹوتی پلان تیار

اسلام آباد:کابینہ کمیٹی برائے اقتصادی بحالی نے ایک تفصیلی روڈ میپ پیش کردیا ہے جس میں 14؍ کھرب اخراجات کٹوتی کا پلان پیش کیا گیا ہے۔ اس پلان کے تحت تنخواہیں، پینشن اور الاؤنسز منجمد ہوں گے، افسران کا اسٹاف تناسب بھی کم ہوگا، کم اخراجات کیلئے غیر ہدف شدہ سبسڈیز اور گرانٹس پر نظر

Loading

تنخواہیں، پینشن، الاؤنسز منجمد اور افسران کا اسٹاف کم ہوگا، اخراجات کٹوتی پلان تیار Read More »

پنڈی پولیس شیخ رشید کو ایک ہفتے میں پیش کرے ورنہ ایف آئی آر ہوگی: ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ نے پولیس کو ایک ہفتے میں شیخ رشید کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشیدکی حراست کے خلاف دائردرخواست پرسماعت کی جس سلسلے میں آر پی او راولپنڈی سید خرم علی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے

Loading

پنڈی پولیس شیخ رشید کو ایک ہفتے میں پیش کرے ورنہ ایف آئی آر ہوگی: ہائیکورٹ Read More »

عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ آج سنانے کی کاز لسٹ جاری کردی جس کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری فیصلہ سنائیں گے۔  سیشن کورٹ اور انسداد دہشتگردی عدالت نے عدم

Loading

عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا Read More »