Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

خاتون نے ایپل اسٹور میں دانتوں سے کیبل کاٹ کر آئی فون 14 چُرا لیا

چین میں ایک خاتون نے ایپل اسٹور میں لگی مضبوط کیبل کو دانتوں کی مدد سے کاٹ کر آئی فون 14 چرا لیا۔ دنیا بھر میں آئی فون ایک ایسا مقبول فون ہے جسے ہر کوئی اپنے پاس رکھنا چاہتا ہے، ہر سال نیا ماڈل آنے کے بعد کچھ لوگ یہ بھی خواہش کرتے ہیں […]

Loading

خاتون نے ایپل اسٹور میں دانتوں سے کیبل کاٹ کر آئی فون 14 چُرا لیا Read More »

ورلڈکپ ٹرافی 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی، کرکٹ فینز بھی دیکھ سکیں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ورلڈ کپ ٹرافی کے لاہور ٹوور کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق ورلڈ کپ ٹرافی کو تین روز کے دورے پر پاکستان لایا گیا ہے، ورلڈ کپ ٹرافی کا لاہور ٹور یادگار ہو گا۔ پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ

Loading

ورلڈکپ ٹرافی 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی، کرکٹ فینز بھی دیکھ سکیں گے Read More »

شمالی کوریا کے سربراہ صدر پیوٹن سے ملاقات کیلئے روس جائیں گے، امریکی اخبار

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے  ملاقات کرنے روس جائیں گے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کی روسی صدر سے ملاقات رواں ماہ ہوگی،کم جونگ ممکنہ طور پر بکتر بند ٹرین کے ذریعے روس جائیں گے۔ رپورٹ میں

Loading

شمالی کوریا کے سربراہ صدر پیوٹن سے ملاقات کیلئے روس جائیں گے، امریکی اخبار Read More »

طویل راستے سے تنگ دو افراد نے دیوار چین کو کاٹ کر راستہ بنادیا، دونوں گرفتار

بیشتر افراد کو طویل راستوں پر سفر کرنا پسند نہیں ہوتا اور اسی وجہ سے وہ شارٹ کٹ کی تلاش کرتے ہیں یا خود بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ چین میں ہوا جہاں 2 افراد کو دیوار چین میں سوراخ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ چین کے صوبے شنسی کے علاقے

Loading

طویل راستے سے تنگ دو افراد نے دیوار چین کو کاٹ کر راستہ بنادیا، دونوں گرفتار Read More »

مودی حکومت کا آئینی طور پر ’انڈیا‘ کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

مودی حکومت نے آئین میں انڈیا کا نام تبدیل کرکے ’بھارت‘ رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت نے آئین میں انڈیا کا نام تبدیل کرنے کے لیے پارلیمنٹ کے آئندہ سیشن میں قرارداد لانے کا فیصلہ کیا ہے، پارلیمنٹ کا یہ سیشن 18 ستمبر کو شروع ہوگا جو 22 ستمبر تک

Loading

مودی حکومت کا آئینی طور پر ’انڈیا‘ کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ Read More »

وزارت خزانہ نے بجلی بلوں میں ریلیف کا نیا پلان آئی ایم ایف کو بھیج دیا

اسلام آباد: وزارتِ خزانہ نے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا نیا پلان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو ارسال کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی پی پیز کے لیے مختص اضافی رقم کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے لیے ایڈجسٹ کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ بل سے اقساط وصول

Loading

وزارت خزانہ نے بجلی بلوں میں ریلیف کا نیا پلان آئی ایم ایف کو بھیج دیا Read More »

نیب ترامیم کیس کا فیصلہ محفوظ، میری ریٹائرمنٹ سے قبل فیصلہ سنائیں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جسے چیف جسٹس پاکستان نے اپنی ریٹائرمنٹ سے قبل سنانے کا اعلان کیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ عمران خان کی نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ

Loading

نیب ترامیم کیس کا فیصلہ محفوظ، میری ریٹائرمنٹ سے قبل فیصلہ سنائیں گے، چیف جسٹس Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ: پرویز الٰہی کی نظر بندی معطل، فوری رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی تھری ایم پی او کے تحت نظربندی معطل کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران عدالت نے استفسار کیا کہ اسلام آباد میں کوئی ہنگامہ آرائی،کوئی جلسہ جلوس کیا؟ اس پر پرویز الٰہی کے وکیل نے بتایا کہ

Loading

اسلام آباد ہائیکورٹ: پرویز الٰہی کی نظر بندی معطل، فوری رہائی کا حکم Read More »

چینی کی قیمت میں اضافہ جاری، قیمت 230 روپے کلو تک جا پہنچی

ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کا مزید اضافہ ہوا ہے جس کے بعد چینی کی فی کلو قیمت 220 سے بڑھ کر 225 روپے ہوگئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر

Loading

چینی کی قیمت میں اضافہ جاری، قیمت 230 روپے کلو تک جا پہنچی Read More »

صدر مملکت کی مدت 9 ستمبر کو ختم ہوگی، عہدہ چھوڑ دیں گے یا کام کرتے رہیں گے؟

اسلام آباد:صدر عارف علوی رواں ہفتے کے آخر میں اپنی مدت پوری کر رہے ہیں لیکن آئین واضح طور پر انہیں اپنے جانشین کے انتخاب تک عہدے پر کام کرنے کی اجازت دیتا ہے چاہے اس میں کتنا ہی وقت کیوں نہ لگ جائے۔ مختلف قانونی اور آئینی معاملات پر ماہرین کی رائے حالیہ عرصہ

Loading

صدر مملکت کی مدت 9 ستمبر کو ختم ہوگی، عہدہ چھوڑ دیں گے یا کام کرتے رہیں گے؟ Read More »