ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیپال آج مدمقابل ہوں گے
انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں، ایشیا کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا آج سے پاکستان میں آغاز ہوگا ۔ پہلے میچ میں پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ملتان میں مدمقابل ہوں گی۔ ٹورنامنٹ کے آغاز پر ملتان اسٹیڈیم میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب بھی ہوگی۔ پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تھریشالہ گرونگ اپنی […]
![]()
ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیپال آج مدمقابل ہوں گے Read More »









