Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ذہین بادشاہ

بہت مدت پہلے دور دراز کے ایک ملک میں یہ قاعدہ تھا کہ اس ملک کے لوگ ہر سال اپنا بادشاہ تبدیل کرتے تھے۔جو بھی بادشاہ بنتا وہ ایک عہدے نامے پر دستخط کرتا کہ اس کی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے کے بعد وہ بہت مدت پہلے دور دراز کے ایک ملک میں

Loading

ذہین بادشاہ Read More »

عید الاضحٰی پر چند وہ اہم چیزیں جس کا آپ خیال نہیں رکھتے

عیدالاضحیٰ ملک بھر میں کل یعنی 29 جون کو عقیدت و احترام کے ساتھ  منائی جائے گی لیکن کیا آپ عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنی چند اہم چیزوں کا خیال رکھتے ہیں؟ جشن اور خوشی کا وقت، عید الاضحیٰ وہ وقت ہے جب مسلمان سُنتِ ابراہیم علیہ السلام کی ادائیگی کرتے ہیں، مسلمان ایک دوسرے

Loading

عید الاضحٰی پر چند وہ اہم چیزیں جس کا آپ خیال نہیں رکھتے Read More »

آئی سی سی نے ورلڈکپ کے حوالے سے پی سی بی کی درخواست منظور کرلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے  بھارت میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ وارم اپ میچز کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) کی درخواست منظور کرلی۔ گزشتہ روز  بھارت میں ہونے والے  ورلڈکپ 2023  کیلئے باضابطہ  شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے، شیڈول کے مطابق سال کے آخر میں منعقدکیےجانے

Loading

آئی سی سی نے ورلڈکپ کے حوالے سے پی سی بی کی درخواست منظور کرلی Read More »

لیڈی ڈیانا کا سوئٹر 90 ہزار ڈالرکی نیلامی کیلئے تیار

آنجہانی شہزادی ڈیانا کا بلیک شیپ سوئٹر نیلامی کیلئے تیار ہے جس کی 90 ہزار ڈالر میں فروخت کی امید کی جارہی ہے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق آنجہانی شہزادی ڈیانا کو فیشن کی ملکہ سمجھا جاتا تھا جن کیلئے مشہور ڈیزائنر اپنے ملبوسات کو  شہزادی ڈیانا کیلئے ڈیزائن کرتے تھے۔ شہزادی ڈیانا کا ایسا ہی

Loading

لیڈی ڈیانا کا سوئٹر 90 ہزار ڈالرکی نیلامی کیلئے تیار Read More »

پری مون سون بارشوں کا سلسلہ سندھ تک پھیل گیا، کراچی میں بھی بارش

پری مون سون بارشوں کا سلسلہ سندھ تک پھیل گیا ہے اور کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے ہلکی بارش ہوئی ہے۔ ملیر ،نارتھ کراچی، نیوکراچی، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد اور دستگیر میں بارش ہوئی۔ اس کے علاوہ سندھ کے دیگر شہروں سکھر، جیکب آباد، میرپورخاص، بدین، گولاڑچی اور  ٹنڈوباگو  میں تیز ہوائیں

Loading

پری مون سون بارشوں کا سلسلہ سندھ تک پھیل گیا، کراچی میں بھی بارش Read More »

پی ٹی آئی کراچی کے صدر اکرم چیمہ نے بھی پارٹی چھوڑنےکا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر  اکرم چیمہ نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اکرم چیمہ نے  تحریک انصاف کی رکنیت اور عہدے چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو سپاہی حفاظت پر مامور ہے اس کو ڈی موریلائز کرنے کی کوشش

Loading

پی ٹی آئی کراچی کے صدر اکرم چیمہ نے بھی پارٹی چھوڑنےکا اعلان کردیا Read More »

2023 میں دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پاکستان کا نمبر کونسا رہا؟

2023 کے لیے دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پاکستان آخری 20 ممالک میں شامل ہے جہاں صورتحال میں کسی حد تک بہتری آئی ہے۔ انسٹیٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس (آئی ای پی) نے اپنی سالانہ رپورٹ پیش کی ہے جس میں دنیا کے پر امن درجہ بندی کی گئی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق

Loading

2023 میں دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پاکستان کا نمبر کونسا رہا؟ Read More »

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کےگھر میں آگ لگ گئی

ملتان: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور  سابق وزیراعظم  یوسف رضا گیلانی کے گھر میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ پرقابو پالیا گیا ہے، 2 کمروں میں سامان جل گیا، آگ کے باعث کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ ترجمان گیلانی ہاؤس کا کہنا ہےکہ گیلانی ہاؤس کے باہر  واپڈا  اہلکار

Loading

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کےگھر میں آگ لگ گئی Read More »