پختونخوا حکومت کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر چیف جسٹس کو خط
خیبر پختونخوا حکومت نے وزیراعلیٰ پختونخوا کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل اتمانخیل کی وساطت سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کروائی اور چیف جسٹس پاکستان کے نام خط لکھا جس …
![]()









