خادم حسین مرحوم کی سالانہ برسی کی تقریب
See خادم حسین مرحوم کی سالانہ برسی کی تقریب ۔16جون کو منہاج القرآن دی ہیگ میں منعقد ہو گی۔ نیدرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی)ہالینڈ کے شہر دی ہیگ کے قدیم رہائشی خادم حسین (سونار)دو سال قبل رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔مرحوم کی ہر سال باقاعدگی سے برسی منائی جاتی ہے۔ اس سال مرحوم […]
![]()
خادم حسین مرحوم کی سالانہ برسی کی تقریب Read More »









