احساس
اللہ کے نزدیک ہر جاندار اہم ہے خواہ وہ انسان ہو یا کوئی جانور اور ہم سے یومِ آخرت جانوروں کے ساتھ ظلمانہ یا غلط برتاؤ کی پوچھ گچھ ہو گی،لہٰذا جانور صرف جانور نہیں،بلکہ وہ جاندار بھی ہیں۔ مختلف گلیوں کا جائزہ لے کر وہ اس بڑے خالی پلاٹ پر آ کر رک گئی۔یہ […]
![]()









