ماہانہ محفل گیارہویں کمیونٹی سینٹر میں منعقد ہوئی علامہ غلام مصطفٰے کا علمی فکری خطاب جبکہ حاجی رخسار کی جانب سے لنگر غوثیہ پیش کیا گیا۔۔۔
ماہانہ محفل گیارہویں کمیونٹی سینٹر میں منعقد ہوئی علامہ غلام مصطفٰے کا علمی فکری خطاب جبکہ حاجی رخسار کی جانب سے لنگر غوثیہ پیش کیا گیا۔۔۔ نیدر لینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔۔رپورٹ۔۔۔جاوید عظیمی) امام الاولیاء سیدنا شیخ عبدلقادر جیلانی المعروف حضور غوث اعظم ؓ کے نام سے منسوب گیارہویں شریف کی با برکت تقریب کا […]
![]()









