۔۔۔یورپی ملک سویڈن۔۔۔قرآن کی بےحرمتیدنیا بھر کے مسلمانوں کا شدید رد عمل اور سخت الفاظ میں مذمت فطری عمل ہے ۔۔۔جاوید عظیمی
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔قرآن کی نے حرمتی ۔۔۔تحریر ۔۔۔جاوید عظیمی )اللہ تعالٰی کی آخری آفاقی مقدس کتاب قرآن مجید فرقان حمید جو خاتم الانبیاءالمرسلین حضرت محمد ﷺ کے سینہ اطہر پر اتاری گئی یہ مقدس کتاب ہم سب مسلمانوں کے لئے انتہائی محترم اور مکرم ہےاس کتاب کی بے حرمتی خواہ مسلمان کرے یا کوئی […]
![]()









