غیرت مند بھائی
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )انیلا ہمارے گاؤں کی الہڑ دوشیزہ تھی۔ سولہ برس کی عمر میں وہ ایک نوجوان شہزاد کو دیوانہ وار چاہنے لگی۔ ماں کو سن گن ہوئی تو اس نے سمجھایا کہ اس آگ کے کھیل سے باز آ، ورنہ جان سے جائے گی۔ انیلا کی عمر ایسی نہ تھی کہ نصیحتوں …
![]()









