عمران خان کی سکیورٹی کیلئے پولیس زمان پارک پہنچ گئی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سکیورٹی یقینی بنانےکے لیے پولیس زمان پارک پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی سکیورٹی پر 3 شفٹوں میں 106 پولیس اہلکار تعینات ہوں گے۔ عمران خان گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ سے مقدمات میں ضمانتوں کے بعد قافلے کے ساتھ لاہور میں […]
![]()
عمران خان کی سکیورٹی کیلئے پولیس زمان پارک پہنچ گئی Read More »









