اک خوفناک رات
اک خوفناک رات ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )عالیہ، پانچویں جماعت سے میرے ساتھ تھی۔ ہماری گہری دوستی تھی۔ اسکول کا آخری سال اب ہمارے سامنے تھا۔ مجھے علم تھا کہ اس کے گھر والے کبھی بھی اسے کالج میں داخل نہیں کروائیں گے، کیونکہ وہ کاروباری لوگ تھے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں ان کی …
![]()









