Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دے دیا

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دے دیا پاکستان (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اسلام آباد: سابق سینیٹر  مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دینے کی تصدیق کی۔ پروگرام کے …

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دے دیا Read More »

Loading

نوبیل امن انعام کا اعلان آج، ٹرمپ سب سےزیادہ منتظر

نوبیل امن انعام کا اعلان آج، ٹرمپ سب سےزیادہ منتظر ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )نوبیل امن انعام کےحقدارکااعلان آج ہوگا،  یوں تو338 شخصیات کی نامزدگیاں کی گئی ہیں تاہم سب کی نظریں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہیں جو خود کو اس ایوارڈ کا سب سے بڑا حقدار سمجھتے ہیں۔ صدرٹرمپ کو نوبیل امن …

نوبیل امن انعام کا اعلان آج، ٹرمپ سب سےزیادہ منتظر Read More »

Loading

جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ممکنہ پلیئنگ الیون کے نام سامنے آگئے

لاہور: جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 12 اکتوبر سے شروع ہوگا، دونوں ٹیموں کے کھلاڑی آج دوپہر قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کریں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان ٹیم مینجمنٹ کی جانب …

جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ممکنہ پلیئنگ الیون کے نام سامنے آگئے Read More »

Loading

حماس کو ختم نہ کیا گیا تو حکومت گرا دیں گے، اسرائیلی انتہاپسند وزیر کی نیتن یاہو کو دھمکی

اسرائیل کے دائیں بازو کے انتہاپسند وزیر اتمار بن گویر نے کہا ہے کہ اگر حماس کو مکمل طور پر ختم نہ کیا گیا تو وہ نیتن یاہو کی حکومت ختم کرنے کے لیے ووٹ دیں گے۔ اسرائیل کے دائیں بازو کے انتہاپسند وزیر اتمار بن گویر نے ایک بیان میں غزہ  امن معاہدے کی …

حماس کو ختم نہ کیا گیا تو حکومت گرا دیں گے، اسرائیلی انتہاپسند وزیر کی نیتن یاہو کو دھمکی Read More »

Loading

اورکزئی حملے میں ملوث 30 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک کر دیے: آئی ایس پی آر

اورکزئی حملے میں ملوث 30 خارجی اپنے انجام کو پہنچا دیےگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اورکزئی واقعے میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف سلسلہ وار جوابی آپریشنز جاری ہیں، انٹیلی جنس کی بنیاد پر اورکزئی کے علاقے جمال مایہ میں آپریشن کیا گیا،  فائرنگ کے تبادلے میں 30 …

اورکزئی حملے میں ملوث 30 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک کر دیے: آئی ایس پی آر Read More »

Loading

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے تحت جلسے جلوس اور دھرنوں پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں 10 دن کے لیے اسلحے کی نمائش اور عوامی اجتماعات  پر  دفعہ  144 کے  تحت  پابندی لگا دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 کے تحت جلسے، جلوس اور دھرنوں پر  پابندی کر …

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے تحت جلسے جلوس اور دھرنوں پر پابندی عائد Read More »

Loading

اسرائیلی کابینہ نے غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کے تبادلےکے معاہدے کی منظوری دیدی

اسرائیلی حکومت نے غزہ  میں جنگ بندی اور  یرغمالیوں کے تبادلے کے معاہدے کی منظوری دیدی۔ غزہ امن منصوبے کی منظوری سے متعلق اسرائیلی حکومت کی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اسرائیلی وزیراعظم اور وزرا کے علاوہ امریکی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف اور  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد  جیرڈ کُشنر  نے …

اسرائیلی کابینہ نے غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کے تبادلےکے معاہدے کی منظوری دیدی Read More »

Loading

بیرونی مالیاتی یقین دہانی میں ناکامی، کرپشن رپورٹ کے اجراء میں تاخیر آئی ایم ایف سے معاہدے میں بڑی رکاوٹ

اسلام آباد: بیرونی مالیاتی یقین دہانی حاصل کرنے میں ناکامی اور گورننس اور کرپشن ڈائیگناسٹک اسسمنٹ رپورٹ کے اجراء میں تاخیر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کی راہ میں بڑی رکاوٹ ثابت ہوئے۔ معاہدہ اقتصادی و مالیاتی پالیسیوں کے تحت کل نو جدولوں میں سے، توازن ادائیگی اور بیرونی مالیاتی …

بیرونی مالیاتی یقین دہانی میں ناکامی، کرپشن رپورٹ کے اجراء میں تاخیر آئی ایم ایف سے معاہدے میں بڑی رکاوٹ Read More »

Loading

مذہبی جماعت کا احتجاج، اسلام آباد پنڈی کے داخلی راستے بلاک، موبائل انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا حکم

اسلام آباد میں مذہبی تنظیم کے احتجاج کے  پیش نظر سکیورٹی انتظامات مزید سخت کردیے گئے۔    مذہبی جماعت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کر رکھا ہے جس کے باعث انتظامیہ نے شہر میں سخت سکیورٹی انتظامات کیے ہیں۔ انتظامیہ نے اسلام آباد کے داخلی راستوں پرکنٹینرلگا دیےگئے ہیں جس …

مذہبی جماعت کا احتجاج، اسلام آباد پنڈی کے داخلی راستے بلاک، موبائل انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا حکم Read More »

Loading

کابینہ کی منظوری کے بعد 24 گھنٹوں کے اندر جنگ بندی کا نفاذ شروع ہوگا: ترجمان اسرائیلی حکومت

تل ابیب: اسرائیلی حکومت کی ترجمان شوش بیڈروسیان نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کی توثیق کے لیے کابینہ کے اجلاس کے بعد 24 گھنٹوں کے اندر غزہ میں جنگ بندی کا آغاز ہو جائے گا۔ بیڈروسیان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ اسرائیل نے آج صبح مصر میں معاہدے کے …

کابینہ کی منظوری کے بعد 24 گھنٹوں کے اندر جنگ بندی کا نفاذ شروع ہوگا: ترجمان اسرائیلی حکومت Read More »

Loading