Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

دلہن پر منحوس ہونے کا ٹھپہ

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) شادی کو مہینہ بھی نہیں گزرا تھا کہ دیور کا جنازہ تیار ہو گیا۔ ساس کو ان عورتوں نے ایسی باتوں میں لگایا کہ وہ مجھ سے بدظن ہو گئیں۔ پھر سسر بھی چل بسے۔ اب میرے ماتھے پر منحوس ہونے کا ٹھپا لگ چکا تھا۔ لیکن ایک رات سچ […]

Loading

دلہن پر منحوس ہونے کا ٹھپہ Read More »

دوسرا ون ڈے: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کی کپتانی میں کھیلا جانے والا یہ میچ میرپور میں ہورہا ہے جہاں پاکستانی کرکٹ ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔ پاکستان کی فائنل الیون میں صاحبزادہ فرحان،معاذ صداقت،شامل حسین،محمد رضوان،سلمان علی آغا، حسین طلعت،عبدالصمد،فہیم

Loading

دوسرا ون ڈے: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

ٹیسوری کو ہٹاکر وفاق نے واضح پیغام دیا ہے کہ انھیں اب ہماری ضرورت نہیں: فاروق ستار

متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم)  پاکستان کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی فاروق ستار  نے کامران ٹیسوری کو  گورنر سندھ کے عہدے سے ہٹائے جانے پر برہمی کا اظہار کیا۔ ایک بیان میں فاروق ستار نے کہا کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ہٹاکر وفاقی حکومت اور وزیر اعظم نے ہمیں یہ واضح پیغام

Loading

ٹیسوری کو ہٹاکر وفاق نے واضح پیغام دیا ہے کہ انھیں اب ہماری ضرورت نہیں: فاروق ستار Read More »

کراچی میں شیطان کے مجسمے کا معمہ حل، پولیس نے حقیقت بتا دی

کراچی میں شیطان کے ایک مجسمے کی موجودگی کا معمہ حل ہو گیا ہے۔ پولیس نے مجسمہ ساز کا پتا لگا لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی تھی، جس میں ایک دکان کے باہر ’بعل‘ نامی ایک شیطان کا مجسمہ رکھا دکھایا گیا تھا۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد

Loading

کراچی میں شیطان کے مجسمے کا معمہ حل، پولیس نے حقیقت بتا دی Read More »

مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی

صدر مملکت نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق آئین کے آرٹیکل 48 اور 101 کے تحت گورنر سندھ کی تقرری کی سمری صدر مملکت کو بھجوائی گئی تھی جسے منظور کر لیا گیا۔

Loading

مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی Read More »

پاک افواج کے افغانستان میں فضائی حملے، دہشت گردوں کے چار ٹھکانے تباہ

پاک افواج نے آپریشن غضب للحق کے تحت افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف کامیاب فضائی کارروائیاں کی ہیں، جن میں متعدد اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افواج نے 12 اور 13 مارچ کی درمیانی شب افغانستان میں کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج سے

Loading

پاک افواج کے افغانستان میں فضائی حملے، دہشت گردوں کے چار ٹھکانے تباہ Read More »

امریکا نے عارضی طور پر روسی تیل پر عائد پابندیاں اٹھا لیں، سپلائی میں بڑی تبدیلی

امریکی اخبار نے کہا ہےکہ امریکا نے عارضی طور پر روسی تیل پر عائد پابندیاں اٹھا لیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق  محکمہ خزانہ نے کہا ہے کہ روسی تیل پر پابندیوں کی یہ چھوٹ 11 اپریل تک رہے گی۔ اس حوالے سے امریکی وزیرخزانہ اسکاٹ بیسینٹ نے اپنے بیان میں کہا بدقسمتی ہےکہ اس اقدام سے

Loading

امریکا نے عارضی طور پر روسی تیل پر عائد پابندیاں اٹھا لیں، سپلائی میں بڑی تبدیلی Read More »

اسرائیل کے لبنان پر تازہ حملے، مزید 8 افراد جاں بحق

اسرائیلی فوج نے لبنان پر حملوں کی نئی لہرکا  آغاز کردیا۔ لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں رات سے اب تک 8 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 مارچ سے جاری حملوں میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 687 ہوگئی جن میں 90 سے زائد بچے بھی شامل ہیں۔ اسرائیل نے لبنان کے

Loading

اسرائیل کے لبنان پر تازہ حملے، مزید 8 افراد جاں بحق Read More »

نیتن یاہو کی مجتبی خامنہ ای اور نعیم قاسم کو قتل کی پھر دھمکی

نیتن یاہو کی مجتبی خامنہ ای اور نعیم قاسم کو قتل کی پھر دھمکی انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے ایران کے نئے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای اور حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کو قتل کی دھمکی دے دی ہے۔ نیتن یاہو نے پریس کانفرنس میں کہا

Loading

نیتن یاہو کی مجتبی خامنہ ای اور نعیم قاسم کو قتل کی پھر دھمکی Read More »

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات، آزمائشی حالات میں سعودی عرب کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات، آزمائشی حالات میں سعودی عرب کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)جدہ: پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان  سے ملاقات کرتے ہوئے آزمائشی حالات میں سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔ مشرق وسطیٰ

Loading

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات، آزمائشی حالات میں سعودی عرب کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ Read More »