غزہ میں مکمل امن حاصل کرینگے جو حیرت انگیز کامیابی ہوگی: ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بارپھر مشرق وسطیٰ تنازع کو ہزاروں سال پرانا قرار دیدیا۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کہ ایسا لگتا ہے تقریباً 3 ہزار سال بعد مشرق وسطیٰ کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم صرف غزہ نہیں بلکہ …
غزہ میں مکمل امن حاصل کرینگے جو حیرت انگیز کامیابی ہوگی: ٹرمپ Read More »
![]()









