Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

شاہین آفریدی انجری کے باعث بگ بیش لیگ سے باہر، پی سی بی نے فوری وطن واپس بلا لیا

پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی انجری کے باعث آسٹریلوی لیگ بگ بیش(بی بی ایل) سے  باہر ہوگئے۔ بگ بیش میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے  شاہین آفریدی ہفتے کو  ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف میچ میں گھٹنے کی انجری کاشکار ہوئے تھے۔ شاہین انجری کی وجہ سے صرف 3 ہی اوور کراسکے تھے …

شاہین آفریدی انجری کے باعث بگ بیش لیگ سے باہر، پی سی بی نے فوری وطن واپس بلا لیا Read More »

Loading

ترکیہ میں نئے سال پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، داعش کے 357 مشتبہ ارکان گرفتار

ترکیے میں سکیورٹی فورسز  نے ملک گیر آپریشن کر کے ایک ہی دن میں داعش کے 357 مشتبہ ارکان کو گرفتار کرلیا۔ وزیر داخلہ کے مطابق 21 صوبوں میں بیک وقت انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں کی گئیں جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 357 مشتبہ افراد کو  گرفتار کیا گیا  ۔ کارروائیاں صوبائی پولیس، …

ترکیہ میں نئے سال پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، داعش کے 357 مشتبہ ارکان گرفتار Read More »

Loading

غزہ میں انسانی بحران بدستور سنگین، 10 ممالک کا اسرائیل سے امدادی رکاوٹیں ختم کرنےکا مطالبہ

غزہ میں انسانی بحران بدستور سنگین ہیں جس کے باعث 10 ممالک کے وزرائے خارجہ نے  اسرائیل سے غزہ میں امداد کی راہ میں حائل رکاوٹیں ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔  تل ابیب پر دباؤ ڈالنے والے ممالک میں کینیڈا، برطانیہ، فرانس و دیگرممالک شامل ہیں۔ ان ممالک نے مشترکا بیان میں کہا کہ غزہ …

غزہ میں انسانی بحران بدستور سنگین، 10 ممالک کا اسرائیل سے امدادی رکاوٹیں ختم کرنےکا مطالبہ Read More »

Loading

ہمارے لیے نظام ساکت ہوچکا ہے، لگ رہا ہے 2026 بھی سزاؤں کا سال ہوگا: بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے نظام ساکت ہوچکا ہے، لگ رہا ہے 2026 بھی سزاؤں کا سال ہوگا،صاحب اقتدار لوگ کوئی طریقہ نکالیں تاکہ حالات بہتر ہوں۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرعلی خان نے اڈیالہ جیل داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

ہمارے لیے نظام ساکت ہوچکا ہے، لگ رہا ہے 2026 بھی سزاؤں کا سال ہوگا: بیرسٹر گوہر Read More »

Loading

سالِ نو پر مری میں دفعہ 144 نافذ، صرف فیملیز کو داخلےکی اجازت ہوگی

نئے سال پر مری میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا،  اگلے 2 روز مری مال روڈ پر صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ہو گی۔ ڈی پی او مری کے مطابق اقدام سیاح فیملیز کو  پُر امن ماحول فراہم کرنےکے لیےکیاگیا ہے، بیچلر ٹورسٹ مری مال روڈ کے سوا دیگر مقامات پر …

سالِ نو پر مری میں دفعہ 144 نافذ، صرف فیملیز کو داخلےکی اجازت ہوگی Read More »

Loading

فیض حمید عمران خان کیخلاف سرکاری گواہ نہیں بن رہے، قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں، وکیل سابق آئی ایس آئی چیف

اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے مؤکل سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف کسی بھی مقدمے میں سرکاری گواہ نہیں بن رہے۔  فیض حمید کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق نے ان خبروں کو مسترد کر دیا جن …

فیض حمید عمران خان کیخلاف سرکاری گواہ نہیں بن رہے، قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں، وکیل سابق آئی ایس آئی چیف Read More »

Loading

یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پیٹرول پمپوں پر بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ حکام نے بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں شدید کمی کے باعث اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔  سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول …

یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان Read More »

Loading

بچوں کو موسم سرما کے اثرات کیسے محفوظ رکھیں؟

بچوں کو موسم سرما کے اثرات کیسے محفوظ رکھیں؟ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )موسم سرما کے شروع ہوتے ہی اکثر بچوں کو ٹھنڈ لگنے کی شکایت عام ہو جاتی ہے۔ بچوں میں ٹھنڈ لگنے کے کئی اسباب ہیں۔ ان میں جراثیم اور وائرس اہم کردار ادا کرتے ہیں لیکن دیگر عوامل بھی ہیں، جن میں …

بچوں کو موسم سرما کے اثرات کیسے محفوظ رکھیں؟ Read More »

Loading

۔۔۔۔۔  غزل  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر  ۔۔۔  ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ )

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  غزل  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر  ۔۔۔  ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ ) ظلم نہ حق یہ، ہوا کرتی ہے گل سے خوشبو کو، جدا کرتی ہے زندگی کب یہ، وفا کرتی ہے آ خری وقت ، دغا کرتی ہے کر دے ویرانے کو شہر چاہت یہ سمندر کو، صحرا کرتی ہے موم پتھر کو یہ بناتی …

۔۔۔۔۔  غزل  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر  ۔۔۔  ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ ) Read More »

Loading