Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

لڑائی کے بعد خوشگوار ملاقات، ٹرمپ اور مسک کے درمیان مسکراہٹوں کا تبادلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کئی ماہ بعدارب پتی ایلون مسک کی ملاقات ہوئی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم چلانے والے اور ان کی حکومت کے شروع کے دنوں میں کارکردگی کی وزارت کے سربراہ رہنے والے ایلون مسک کی صدر  ٹرمپ سےہونے والی تلخی کے بعد اب دونوں کے درمیان اتفاقیہ ملاقات ہوئی ہے۔ …

لڑائی کے بعد خوشگوار ملاقات، ٹرمپ اور مسک کے درمیان مسکراہٹوں کا تبادلہ Read More »

Loading

اسرائیلی جارحیت میں شدت، غزہ میں مزید فوجی دستے داخل، تازہ کارروائیوں میں 68 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ شہر  میں مزید فوجی دستے داخل کرتے ہوئے رہائشی عمارتوں، پناہ گزین اسکولوں اور  خیموں پر حملے تیز کردیے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ  3 مختلف ڈویژنز  غزہ سٹی میں پیش قدمی کر چکی ہیں اور شہر کے مختلف علاقوں میں حملے جاری ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فوج …

اسرائیلی جارحیت میں شدت، غزہ میں مزید فوجی دستے داخل، تازہ کارروائیوں میں 68 فلسطینی شہید Read More »

Loading

وزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب سے متاثرہ کسانوں کیلئے 20 ہزار روپے فی ایکڑ امداد کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب سے متاثر ہونے والوں کو اپنے لیے اللہ کی طرف سے مہمان قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت سیلاب میں متاثر ہونے والے کسانوں کو 20 ہزار  روپے فی ایکڑ کے حساب سے امداد دیگی۔ ساہیوال میں الیکٹرک بسوں کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم …

وزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب سے متاثرہ کسانوں کیلئے 20 ہزار روپے فی ایکڑ امداد کا اعلان Read More »

Loading

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش، آخری 2 گواہان نے بیانات ریکارڈ کرا دیے

سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں آخری دو گواہان نے بیان ریکارڈ کرا دیے۔ توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی جس دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت میں …

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش، آخری 2 گواہان نے بیانات ریکارڈ کرا دیے Read More »

Loading

مسئلہ فلسطین کےدو ریاستی حل کیلئے یو این کانفرنس آج ہوگی، وزیراعظم بھی شریک ہوں گے

اقوام متحدہ میں سعودی عرب اور فرانس کی سربراہی میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے لیے سربراہی کانفرنس آج ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفترخارجہ نے بتایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف آج سے 26 ستمبر تک اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں …

مسئلہ فلسطین کےدو ریاستی حل کیلئے یو این کانفرنس آج ہوگی، وزیراعظم بھی شریک ہوں گے Read More »

Loading

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 17 سال قید کی سزا سنادی گئی

ملتان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کو 17 سال قید کی سزا سنا دی۔  عدالت نے جرم بدفعہ 82 پر تین سال، دفعہ 420 جعل سازی پر دو سال، دفعہ 468 جعلی دستاویزات پر سات سال اوردفعہ 471 جعلی دستاویزات کو اصل کے طوراستعمال کرنے پر دوسال قید …

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 17 سال قید کی سزا سنادی گئی Read More »

Loading

برطانیہ میں فلسطینی مشن کی عمارت کو سفارتخانے کا درجہ مل گیا، فلسطینی پرچم بھی لہرادیا گیا

فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے بعد برطانیہ میں فلسطینی مشن کو سفارت خانے کا درجہ مل گیا جبکہ عمارت کے باہر فلسطینی پرچم بھی لہرا دیا گیا۔  فلسطین کے برطانیہ میں سفیر  حسام زملوط نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئیے ہم سب مل کر فلسطین کا پرچم بلند کریں، جس کے …

برطانیہ میں فلسطینی مشن کی عمارت کو سفارتخانے کا درجہ مل گیا، فلسطینی پرچم بھی لہرادیا گیا Read More »

Loading

ہالینڈ، سیرت النبی ﷺکانفرنس منعقد ہوئی۔

ہالینڈ، سیرت النبی ﷺکانفرنس منعقد ہوئی، علمی، فکری خطابات رسول محتشمﷺ کا ہر پہلو روشن اور قابل تقلید ہے۔ سفیر پاکستان  عقیدت وہی بہتر ہے جو توحید کے تابع ہو ۔ ڈاکٹر حامد بخاری ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر یشن رپورٹ … جاوید عظیمی۔۔۔عکاسی۔۔۔جاوید بٹ پیارا)گزشتہ دنوں بروز اتوار 14 ستمبر 2025 میلاد النبیﷺ کی مناسبت …

ہالینڈ، سیرت النبی ﷺکانفرنس منعقد ہوئی۔ Read More »

Loading

فرانس بھر میں  حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ۔

فرانس بھر میں  حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ۔ پیرس)ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی۔۔۔ منیر احمد ملک) آج بھی پورے فرانس میں۔  ہر چیز بند کردو۔  کے سلوگن کے تحت ہڑتال کی گئی- اس ہڑتال کی کال  فرانس کی مزدور یونینز کی جانب سے دی گئی تھی-  فرانس بھر …

فرانس بھر میں  حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ۔ Read More »

Loading

وہ6زاویے۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر صابر حسین خان۔۔۔قسط نمبر2

وہ6زاویے تحریر۔۔۔ڈاکٹر صابر حسین خان ہالینڈ(ڈیلی رو شنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ وہ6زاویے۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر صابر حسین خان)نہ گھر میں دل لگتا ہے نہ دوستوں کے درمیان۔ نیند بھی بہت دیر سے آتی ہے۔ روتا رہتا ہوں۔ رات میں بستر پر لیٹ کر۔ کبھی اپنے آپ کو ہیرو سمجھتا ہوں۔ سپر مین بن کر خیالوں ہی خیالوں …

وہ6زاویے۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر صابر حسین خان۔۔۔قسط نمبر2 Read More »

Loading