Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

امریکی صدر ٹرمپ کی واشنگٹن ڈی سی میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی میں نیشنل ایمرجنسی نافذ کرنے کی دھمکی دیدی۔ غیر ملکی خبر ایجسنی کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے میئر نے امیگریشن حکام سے تعاون نہ کیا تو واشنگٹن ڈی سی کو وفاق کے کنٹرول میں لے آئیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ نیشنل …

امریکی صدر ٹرمپ کی واشنگٹن ڈی سی میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی دھمکی Read More »

Loading

قطر امریکا کا خاص اتحادی ہے، اسرائیل کو بہت محتاط رہنا ہوگا: ٹرمپ کا انتباہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر کے حوالے سے اسرائیل کو  محتاط رہنے کا پیغام دیدیا۔ امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو کےدوران قطر کو بہترین اتحادی قرار دیتےہوئے کہا کہ  قطر کے ساتھ خاص تعلقات ہیں اور قطرکے امیر  عظیم رہنما ہیں۔ ٹرمپ سے صحافی نے سوال کیا کہ  قطر  پر اسرائیلی حملوں کے …

قطر امریکا کا خاص اتحادی ہے، اسرائیل کو بہت محتاط رہنا ہوگا: ٹرمپ کا انتباہ Read More »

Loading

عمران خان کو ایک اور مقدمے میں سزا سنائی جارہی ہے: علیمہ خان

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے یہ لوگ عمران خان کوایک اور مقدمے میں سزا سنانے جا رہے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا میں آج بھی مین اسٹریم میڈیا سے بات نہیں کروں گی، کیونکہ کیمروں …

عمران خان کو ایک اور مقدمے میں سزا سنائی جارہی ہے: علیمہ خان Read More »

Loading

آڈیٹر جنرل پاکستان کا یو ٹرن، 3.75 کھرب کی بےضابطگیوں کی رپورٹ سے دستبردار

اسلام آباد : آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) بالآخر اپنی اُس رپورٹ سے دستبردار ہوگیا ہے جس میں وفاقی کھاتوں میں 375 ٹریلین روپے کی بے ضابطگیوں کا ذکر کیا گیا تھا۔ یہ رقم پاکستان کے سالانہ بجٹ سے 27 گنا زیادہ تھی، اب اے جی پی نے ایک ترمیم شدہ رپورٹ جاری …

آڈیٹر جنرل پاکستان کا یو ٹرن، 3.75 کھرب کی بےضابطگیوں کی رپورٹ سے دستبردار Read More »

Loading

وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے قطر روانہ

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ ہوگئے۔   عرب اسلامی سربراہی کانفرنس آج دوحہ میں ہونے جارہی ہے جس میں شرکت کے لیے وزیراعظم ایک روزہ دورے پر قطر روانہ ہوگئے ہیں۔ عرب اسلامی سربراہی  اجلاس دوحہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں، فلسطین کشیدگی، فلسطینیوں کو زبردستی بےگھر کرنے کےتناظر …

وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے قطر روانہ Read More »

Loading

کیا دیکھا ، کیا سیکھا؟۔۔۔ تحریر۔۔۔جاوید  چوہدری۔۔۔قسط نمبر1

کیا دیکھا ، کیا سیکھا؟ تحریر۔۔۔جاوید  چوہدری ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ کیا دیکھا ، کیا سیکھا؟۔۔۔ تحریر۔۔۔جاوید  چوہدری) گھنٹے کے مسلسل سفر کے بعد عید سے دو دن قبل اسلام آباد پہنچا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں 25 دن گزرے۔یہ 25 دن مسافر کی زندگی کے 45 سالوں سے کتنے مختلف تھے ؟ یہ …

کیا دیکھا ، کیا سیکھا؟۔۔۔ تحریر۔۔۔جاوید  چوہدری۔۔۔قسط نمبر1 Read More »

Loading

پاکستان کے بہترین کامیڈین سفیر اللہ عرف لہری کی12 ویں برسی ہے

پاکستان کے بہترین کامیڈین سفیر اللہ عرف لہری کی12 ویں برسی ہے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )آج پاکستان کے بہترین کامیڈین سفیر اللہ عرف لہری کی12 ویں برسی ہے. خوبصورت اور دھیمے انداز بیان اور انتہائی شستہ زبان میں بولے گئے مکالموں کی بدولت وہ پاکستانی فلموں کی جان تھے. اپنے ہم عصروں کے برعکس …

پاکستان کے بہترین کامیڈین سفیر اللہ عرف لہری کی12 ویں برسی ہے Read More »

Loading

پیدائشی مسلمان اور نو مسلم کا فرق۔۔۔ تحریر  ۔۔۔۔۔ سید اسلم شاہ

پیدائشی مسلمان اور نو مسلم کا فرق تحریر  ۔۔۔۔۔ سید اسلم شاہ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔ پیدائشی مسلمان اور نو مسلم کا فرق۔۔۔ تحریر  ۔۔۔۔۔ سید اسلم شاہ)کچھ عرصہ قبل ایک ویڈیو انٹریو دیکھا تھا۔ ایک غیر مسلم خاتون تین ایسی خواتین کا انٹرویو کر رہی تھیں۔ جنہیں اسلام قبول کئے دس دس سال …

پیدائشی مسلمان اور نو مسلم کا فرق۔۔۔ تحریر  ۔۔۔۔۔ سید اسلم شاہ Read More »

Loading

جاوید کے نام۔۔۔(لندن میں اُس کے ہاتھ کا لِکھّا ہُوا پہلا خط آنے پر)

جاوید کے نام (لندن میں اُس کے ہاتھ کا لِکھّا ہُوا پہلا خط آنے پر) دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کو سکُوتِ لالہ و گُل سے کلام پیدا کر اُٹھا نہ شیشہ گرانِ فرنگ کے احساں سفالِ ہند …

جاوید کے نام۔۔۔(لندن میں اُس کے ہاتھ کا لِکھّا ہُوا پہلا خط آنے پر) Read More »

Loading

کبھی اپنے آپ کو عورت کے کنٹرول میں مت دینا

کبھی اپنے آپ کو عورت کے کنٹرول میں مت دینا ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )بیٹا، یاد رکھنا! دنیا کا سب سے بڑا زہر غربت نہیں، بیماری نہیں—بلکہ وہ دن ہے جب ایک مرد اپنی قیادت عورت کے قدموں میں پھینک دے۔ جس لمحے تم نے عورت کو کنٹرول دے دیا، اسی لمحے تمہارا وقار مر …

کبھی اپنے آپ کو عورت کے کنٹرول میں مت دینا Read More »

Loading