Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

جناح ہاؤس حملہ کیس: عمران خان کے بھانجےشاہ ریز خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا

پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار کیے گئے بانی پی ٹی آئی عمران خان  کے بھانجے شاہ ریز خان کو کوٹ لکھپت جیل سے ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کے بھانجے شاہ ریز کو فیملی لیگل ٹیم کے ہمراہ کوٹ لکھپت جیل سے روانہ کیاگیا۔علیمہ خان …

جناح ہاؤس حملہ کیس: عمران خان کے بھانجےشاہ ریز خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا Read More »

Loading

پنجاب: مون سون کے 10 ویں اسپیل کا الرٹ جاری، طوفانی بارشیں متوقع، ندی نالے بپھرنے سے فلش فلڈنگ کا خدشہ

پاکستان (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)لاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے 10 ویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے  6 سے 9 ستمبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے اور کچھ علاقوں میں فلش فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا …

پنجاب: مون سون کے 10 ویں اسپیل کا الرٹ جاری، طوفانی بارشیں متوقع، ندی نالے بپھرنے سے فلش فلڈنگ کا خدشہ Read More »

Loading

تین ملکی سیریز: پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہراکر فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 31  رنز  سے  ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان ٹیم نے …

تین ملکی سیریز: پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہراکر فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا Read More »

Loading

امریکا و اسرائیل کیلئے جاسوسی کا شبہ، یمن میں اقوام متحدہ کے 11 اہلکار گرفتار

صنعا: یمن کے حوثی باغیوں نے امریکا اور اسرائیل کے لیے جاسوسی کے شبہے میں اقوام متحدہ کے 11 اہلکاروں کو حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یمن کے حوثیوں نے اس ہفتے کے اوائل میں اسرائیلی حملے میں انصار اللہ سے تعلق رکھنے والے حوثی وزیرِاعظم اور  9 وزرا کی …

امریکا و اسرائیل کیلئے جاسوسی کا شبہ، یمن میں اقوام متحدہ کے 11 اہلکار گرفتار Read More »

Loading

ہمارے عہدیداران کو ہٹایا جارہا ہے ایسے میں بات چیت ممکن نہیں: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے عہدیداران کو ہٹایا جارہا ہے ایسے میں بات چیت کیسے کریں۔   پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ  پاک فوج کی ملک کے لیے بہت قربانیاں ہیں، ملک کا دفاع کیا ہے، ابھی جنگ جیتی ہے، …

ہمارے عہدیداران کو ہٹایا جارہا ہے ایسے میں بات چیت ممکن نہیں: بیرسٹر گوہر Read More »

Loading

پاکستانی ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ کتنا ہے؟ تفصیلات جاری

واپڈا کے ترجمان نے پاکستانی ڈیموں میں پانی کے ذخیرے سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق اس وقت تربیلا پر پانی کی آمد ایک لاکھ 87 ہزار 600 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 86 ہزار 300 کیوسک ہے۔ منگلا پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد 43 ہزار 300 …

پاکستانی ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ کتنا ہے؟ تفصیلات جاری Read More »

Loading

بھارت نے پھر سیلابی ریلا چھوڑنے کی اطلاع دیدی، فلڈ الرٹ جاری

اسلام آباد: بھارت نے سیلابی ریلا چھوڑے جانے کے معاملے پر پاکستان کو آگاہ کردیا۔ جیونیوز کے مطابق بھارت کی جانب سے سیلابی ریلا چھوڑے جانے سے متعلق بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی حکام کو آگاہ کیا ہے۔ بھارت کی جانب سے اطلاع موصول ہونے کے بعد  وزارت آبی وسائل نے اس متعلق فلڈ الرٹ …

بھارت نے پھر سیلابی ریلا چھوڑنے کی اطلاع دیدی، فلڈ الرٹ جاری Read More »

Loading

میرا غلیظ معاشرہ

میرا غلیظ معاشرہ ماں بارہویں سال ہی ٹوکنے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) لگی تھی مگر راشدہ کو سمجھ دو سال بعد آئی ۔۔۔جب شفیع دکاندار کی نظر چہرے کی بجائے دو ہاتھ نیچے رکنے لگی تھی۔۔۔شفیع کی دوکان پہ ماہانہ کھاتہ چلتا تھا ۔۔مجبوری تھی دن میں ایک دوبار جانا پڑتا، لیکن جب وہ …

میرا غلیظ معاشرہ Read More »

Loading

حرام خور

‏ایک گاؤں میں ڈاکو داخل ہوئے اور وہاں کی تمام عورتوں کی عصمت دری کر دی، مگر ایک خاتون ایسی تھی جب اس کے گھر میں ڈاکو داخل ہوا تو اس نے اس ڈاکو کو قتل کر دیا اور سر کاٹ دیا! واردات کے بعد جب تمام ڈاکو اس گاؤں سے چلے گئے تو تمام …

حرام خور Read More »

Loading

ایک اچھے انسان کی تنہائی میں موت

ایک اچھے انسان کی تنہائی میں موت ​آئیے، مردوں سے جھوٹ بولنا بند کریں۔ ​انہیں بڑھاپا نہیں مارتا۔ ​انہیں مارنے والی چیزیں یہ ہیں: ​دھوکہ ​تنہائی ​اور تھکن ​اور اکثر اوقات؟ ​اس کی شروعات اچھے ارادوں سے ہوتی ہے— اور اس کا انجام سرد ہسپتالوں، خالی جیبوں اور ان بچوں پر ہوتا ہے جو کبھی …

ایک اچھے انسان کی تنہائی میں موت Read More »

Loading