Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

وزیراعظموزیراعظم کی چینی ہم منصب سےملاقات، چین کے عالمی اقدامات کی بھرپور حمایت کا اعادہ کی چینی ہم منصب سےملاقات، چین کے عالمی اقدامات کی بھرپور حمایت کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف نے چین کو شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی کامیاب میزبانی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ چین کے ترقیاتی ماڈل سے سیکھنا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بیجنگ میں چینی ہم منصب لی چیانگ سے ملاقات …

وزیراعظموزیراعظم کی چینی ہم منصب سےملاقات، چین کے عالمی اقدامات کی بھرپور حمایت کا اعادہ کی چینی ہم منصب سےملاقات، چین کے عالمی اقدامات کی بھرپور حمایت کا اعادہ Read More »

Loading

راولپنڈی: 13 سالہ لڑکےکے اغوا، زیادتی اور قتل کے مجرم کو 3 بار سزائے موت کا حکم

راولپنڈی: ضلعی عدالت نے  13 سالہ لڑکےکے اغوا، زیادتی اور قتل میں ملو ث مجرم کو سزائے موت سنادی۔ جیو نیوز کے مطابق راولپنڈی کی ضلعی عدالت کی جج افشاں اعجاز صوفی نے 13 سالہ لڑکے سے زیادتی، اغوا اور قتل کے کیس کا فیصلہ سنایا۔ سیشن عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو  3 …

راولپنڈی: 13 سالہ لڑکےکے اغوا، زیادتی اور قتل کے مجرم کو 3 بار سزائے موت کا حکم Read More »

Loading

غزہ میں بھوک کی شدت سے مزید 6 فلسطینی شہید، جبری قحط سے اموات کی تعداد 367 ہوگئی

بین الاقوامی (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 70 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔غزہ میں اسرائیلی حملے رکنے کا نام نہیں لے رہے۔الجزیرہ کے مطابق بدھ کو غزہ میں اسرائیلی فوج کی بےرحم بمباری میں کم از کم 73 فلسطینی شہید ہوگئے، جن میں کئی امداد کے متلاشی افراد بھی شامل …

غزہ میں بھوک کی شدت سے مزید 6 فلسطینی شہید، جبری قحط سے اموات کی تعداد 367 ہوگئی Read More »

Loading

قومی اسمبلی میں شوگر ملز کے شیئر ہولڈرز کی تفصیلقومی اسمبلی میں شوگر ملز کے شیئر ہولڈرز کی تفصیلات جمع، سیاسی اور معروف شخصیات شاملات جمع، قومی اسمبلی میں شوگر ملز کے شیئر ہولڈرز کی تفصیلات جمع، سیاسی اور معروف شخصیات شاملسیاسی اور معروف شخصیات شامل

اسلام آباد: سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کی ذیلی کمیٹی کی سفارش پر شوگر ملز میں شیئر ہولڈرزکا ڈیٹاجمع کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مختلف سیاسی اور دیگرمعروف شخصیات شوگر ملوں میں شیئرز کے مالک ہیں،جن میں حمزہ شہباز شریف، سلمان حمزہ شریف، سالک …

قومی اسمبلی میں شوگر ملز کے شیئر ہولڈرز کی تفصیلقومی اسمبلی میں شوگر ملز کے شیئر ہولڈرز کی تفصیلات جمع، سیاسی اور معروف شخصیات شاملات جمع، قومی اسمبلی میں شوگر ملز کے شیئر ہولڈرز کی تفصیلات جمع، سیاسی اور معروف شخصیات شاملسیاسی اور معروف شخصیات شامل Read More »

Loading

‘ہم یہ کرکے دکھائیں گے’، ٹرمپ روس، یوکرین جنگ روکنے کیلئے ایک بار پھر متحرک

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر روس اور  یوکرین کے درمیان جاری جنگ کو روکنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔   امریکی ٹی وی کو ٹیلیفونک انٹرویو دیتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ روسی اور یوکرینی صدر کے براہ راست مذاکرات کے امکانات پر غیر یقینی صورتحال بڑھ رہی ہے، پیوٹن اور زیلنسکی …

‘ہم یہ کرکے دکھائیں گے’، ٹرمپ روس، یوکرین جنگ روکنے کیلئے ایک بار پھر متحرک Read More »

Loading

پنجاب میں سیلاب سے اموات 46 ہو گئیں، 35 لاکھ افراد متاثر

پنجاب میں سیلاب سے اب تک 46 افراد جاں بحق ہو چکے جبکہ مجموعی طور  پر سیلاب سے 35 لاکھ افراد متاثر ہوئے۔ ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا نے بتایا کہ اب تک پنجاب میں سیلاب سے 3 ہزار 944 موضع متاثرہو چکے، ریلیف کیمپس میں 25 سے 30 ہزار …

پنجاب میں سیلاب سے اموات 46 ہو گئیں، 35 لاکھ افراد متاثر Read More »

Loading

پنجاب میں 5 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، سیلابی صورتحال میں شدت کا امکان

لاہور: پنجاب کے مختلف اضلاع میں 5 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق صوبے میں 5 ستمبر تک بارشیں ہوں گی جس کے باعث سیلابی صورتحال میں شدت کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے چناب مرالہ ہیڈ ورکس پر پانی کی سطح4 …

پنجاب میں 5 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، سیلابی صورتحال میں شدت کا امکان Read More »

Loading

چینی اور روسی صدور کے درمیان 150 سال تک زندہ رہنے کی باتیں اتفاقاً ریکارڈ ہوگئیں

بیجنگ: چین میں جنگ عظیم دوم میں فتح کے 80 سال پورے ہونے پر منعقدہ پریڈ کے موقع پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ہونے والی غیر معمولی گفتگو  مائیک پر ریکارڈ ہوگئی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق غیر ارادی طور پر ریکارڈ ہونے والی گفتگو …

چینی اور روسی صدور کے درمیان 150 سال تک زندہ رہنے کی باتیں اتفاقاً ریکارڈ ہوگئیں Read More »

Loading

ذات کا محاسبہ۔۔۔ تحریر۔۔۔بانو قدسیہ۔۔۔قسط نمبر2

ذات کا محاسبہ تحریر۔۔۔بانو قدسیہ قسط نمبر2 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ ذات کا محاسبہ۔۔۔ تحریر۔۔۔بانو قدسیہ) کرتی گئی۔ ایسی دوڑ جو سیدھی نہیں تھی۔ کئی راستوں، کئی پگڈنڈیوں، کئی سرنگوں میں سے ہو کر نکلتی تھی۔ اپنی دستار بندی میں وہ اتنا مشغول تھا کہ اسے علم نہ ہو سکا کہ کب اس نے …

ذات کا محاسبہ۔۔۔ تحریر۔۔۔بانو قدسیہ۔۔۔قسط نمبر2 Read More »

Loading

منور حسین مرحوم کے لئے فاتحہ خوانی 5 ستمبر بعد نماز جمعہ کمیونٹی سینٹر میں ہو گی ۔

ہالینڈ ، دی ہیگ کی معروف شخصیت علی اعجاز کے کزن منور حسین مرحوم کے لئے فاتحہ خوانی 5 ستمبر بعد نماز جمعہ کمیونٹی سینٹر میں ہو گی ۔ ہالینڈ ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔۔ جاوید عظیمی ) گزشتہ دنوں دی ہیگ کے قدیم رہائشی علی اعجاز کے پھوپھی زاد اور بہنوئی منور حسین …

منور حسین مرحوم کے لئے فاتحہ خوانی 5 ستمبر بعد نماز جمعہ کمیونٹی سینٹر میں ہو گی ۔ Read More »

Loading