Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کو شکست، سہ ملکی سیریز کے پوائنٹس ٹیبل کی کیا صورتحال ہے؟

شارجہ: سہ ملکی سیریز میں افغانستان کے ہاتھوں شکست کے باوجود پاکستان کرکٹ ٹیم ایونٹ کے پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست ہے۔ منگل کو سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 18 رنز سے شکست دی۔ افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان …

افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کو شکست، سہ ملکی سیریز کے پوائنٹس ٹیبل کی کیا صورتحال ہے؟ Read More »

Loading

امریکا پر ایٹمی سبقت کیلئے چین کی مدد کریں گے: روس

روس کی سرکاری نیوکلیئر ایجنسی روستم کے سربراہ کا کہنا ہے امریکا پر  ایٹمی برتری کے لیے چین کی ہر ممکن مدد کریں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس وقت دنیا میں نیوکلیئر ری ایکٹرز کا سب سے بڑا نیٹ ورک امریکا کے پاس ہے جس کی مقدار 97 گیگا بائیٹس ہے جبکہ …

امریکا پر ایٹمی سبقت کیلئے چین کی مدد کریں گے: روس Read More »

Loading

چین کی جاپان پر فتح کی یاد میں تقریب، وزیراعظم شہباز شریف شریک، مودی نظر انداز

جنگ عظیم دوم میں جاپان کی شکست کی 80 ویں سالگرہ پر  چین میں قومی تاریخ کی سب سے بڑی اور شاندار  فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ تیانمن اسکوائر پر ہونے والی تاریخی پریڈ میں وزیراعظم شہباز شر یف نے شرکت کی  جبکہ  روسی صدر ولادیمیر پیوٹن، شمالی کوریا کے رہنما اور  ایران کے …

چین کی جاپان پر فتح کی یاد میں تقریب، وزیراعظم شہباز شریف شریک، مودی نظر انداز Read More »

Loading

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت رکنے کا نام نہیں لے رہی،تازہ حملوں کے نتیجے میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔ طبی ذرائع کے مطابق منگل کی صبح سے اب تک اسرائیلی حملوں میں غزہ بھر میں کم از کم 105 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ ان شہدا میں 32 افراد وہ …

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید Read More »

Loading

سیلاب متاثرین کو کہیں نہ کہیں منتقل کرکے انہیں گھر بناکردینے ہونگے: مریم اورنگزیب

لاہور: پنجاب کی سینئر وزیرپنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ سیلاب متاثرین کو کہیں نہ کہیں منتقل کرکے انہیں گھر بناکردینے ہوں گے۔  مریم اورنگزیب نے کہا کہ ڈیمز بننے چاہئیں کیوں کہ ڈیمز سے پانی کی اسٹوریج ہوتی ہےمگر جب بھی ایسی صورتحال پیدا ہوتی ہےہم ڈیم کی بات شروع کردیتےہیں۔ انہوں نے کہا …

سیلاب متاثرین کو کہیں نہ کہیں منتقل کرکے انہیں گھر بناکردینے ہونگے: مریم اورنگزیب Read More »

Loading

9 مئی کیس: علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کیس میں علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کی درخواست ضمانت پر سماعت کی جس سلسلے میں متعلقہ حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت ملزم کے وکیل نے …

9 مئی کیس: علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ Read More »

Loading

عمران خان بالکل ٹھیک ہیں، انکی صحت کو لیکر سنسنی پھیلائی جارہی ہے: علیمہ خان

لاہور: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔  لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے  باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ کل عمران خان سےملاقات ہونی تھی مگر نہیں کرائی گئی تاہم بیرسٹر گوہرکی ملاقات ہوئی …

عمران خان بالکل ٹھیک ہیں، انکی صحت کو لیکر سنسنی پھیلائی جارہی ہے: علیمہ خان Read More »

Loading

عالمی بینک پاکستان کو رواں سال 2 ارب ڈالر سے زائد کا قرض دیگا

عالمی بینک پاکستان کو رواں مالی سال مختلف منصوبوں کے لیے 2 ارب ڈالر سے زائد کا قرض فراہم کرے گا۔ اقتصادی امور ڈویژن کا کہنا ہے کہ عالمی بینک کی جانب سے قرض انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن اور انٹرنیشنل بینک فار ری کنسٹرکشن کے ذریعے دیا جائے گا۔ سرکاری دستاویز کے مطابق پاکستان میں …

عالمی بینک پاکستان کو رواں سال 2 ارب ڈالر سے زائد کا قرض دیگا Read More »

Loading

بھارت سے دوسرا بڑا سیلابی ریلا دریائے چناب میں داخل، ہیڈ مرالا پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب

بھارت کے زیر قبضہ جموں کے علاقے اکھنور سے دوسرا بڑا ریلا پاکستان کے دریائے چناب میں داخل ہو گیا۔ دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے جس کے باعث چناب پل کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے …

بھارت سے دوسرا بڑا سیلابی ریلا دریائے چناب میں داخل، ہیڈ مرالا پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب Read More »

Loading

عید میلاد النبی ﷺ کی با برکت تقریب منہاج القرآن دی ہیگ کے زیر اہتمام منعقد کی گئی ۔

ہالینڈ ،  عید میلاد النبی ﷺ کی با برکت تقریب ، منہاج القرآن دی ہیگ کے زیر اہتمام منعقد کی گئی ۔ خواتین و حضرات کی بھرپور شرکت ۔ ہالینڈ  (  ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔۔۔ رپورٹ  ۔۔۔۔ راجہ فاروق حیدر  )دی ہیگ  راجہ فاروق حیدر  ربیع لا ول کا مبارک مہینہ شروع ہوتے ہی …

عید میلاد النبی ﷺ کی با برکت تقریب منہاج القرآن دی ہیگ کے زیر اہتمام منعقد کی گئی ۔ Read More »

Loading