Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

سوڈان میں بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ، ایک ہزار افرادہلاک

سوڈان میں بارشں اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم ازکم ایک ہزار افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مغربی سوڈان کے ماررا پہاڑوں پر پیش آیا جہاں شدید بارش کی وجہ سے لینڈسلائیڈنگ ہوئی۔ اس حوالے سے سوڈان لبریشن موومنٹ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ علاقے میں کئی دنوں سے …

سوڈان میں بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ، ایک ہزار افرادہلاک Read More »

Loading

افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 1400 سے تجاوز کرگئی

افغانستان میں 6 شدت کے خطرناک زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 1400 سے تجاوز کرگئی۔ افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب آنے و الے زلزلے سے اموات کی تعداد 1411 ہوگئی ہے۔ افغان ہلال احمر کے مطابق  زلزلے سے  3251 افراد زخمی ہیں اور …

افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 1400 سے تجاوز کرگئی Read More »

Loading

آئی اے جی ایس نے اسرائیلی حملوں سے فلسطینیوں کی اموات کو نسل کُشی قرار دیدیا

نسل کُشی پر تحقیق کرنے والی عالمی تنظیم انٹرنیشنل جینوسائیڈ اسکالرز ایسوسی ایشن نے اسرائیلی حملوں سے فلسطینیوں کی اموات کو نسل کُشی قرار دے دیا۔ اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر سفاکانہ حملے کیے جس کے نتیجے میں مزید17 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں 6 امداد کے متلاشی بھی شامل …

آئی اے جی ایس نے اسرائیلی حملوں سے فلسطینیوں کی اموات کو نسل کُشی قرار دیدیا Read More »

Loading

کراچی میں بارش کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں ہوا کا ایک دباؤ موجود ہے اور یہ سسٹم7 سے 11 ستمبر تک سندھ پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اس سسٹم کے تحت سندھ میں معتدل سے تیز بارش کا امکان ہے …

کراچی میں بارش کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ Read More »

Loading

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 881 ہوگئی: این ڈی ایم اے

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک میں بارشوں اور سیلاب سے اب تک ہونے والے جانی اور مالی نقصانات کا ڈیٹا جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کے باعث اب تک 881 افراد جاں بحق اور 1176 زخمی ہوئے جن میں …

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 881 ہوگئی: این ڈی ایم اے Read More »

Loading

ہیڈ سنگنائی پرپانی کی سطح بڑھی تو اگلے 6 گھنٹے انتہائی اہم ہونگے: ڈی جی پی ڈی ایم اے

لاہور: ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہےکہ ہیڈ سنگنائی پرپانی کی سطح بڑھی تو اگلے 6 گھنٹے انتہائی اہم ہوں گے۔ سیلاب کی صورتحال پر لاہور میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے عرفان علی کاٹھیا نے کہاکہ سیلابی پانی اس وقت بہاولپور اور بہاولنگر میں داخل ہوچکا ہے، امید ہے کہ 5 …

ہیڈ سنگنائی پرپانی کی سطح بڑھی تو اگلے 6 گھنٹے انتہائی اہم ہونگے: ڈی جی پی ڈی ایم اے Read More »

Loading

پاکستان کی جامع مذاکرات کی نگرانی کیلئے چین کو دعوت، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کرتے ہیں: چینی صدر

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہےکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں چین پاکستان کی حمایت حمایت کرتا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 25 ویں اجلاس میں شرکت کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف پیر کو بلٹ ٹرین کے ذریعے تیانجن سے چینی دارالحکومت بیجنگ …

پاکستان کی جامع مذاکرات کی نگرانی کیلئے چین کو دعوت، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کرتے ہیں: چینی صدر Read More »

Loading

کالا باغ جیسا ڈیم نہ بنانا ملک اور نسلوں کے ساتھ زیادتی ہے: علی امین گنڈاپور

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ کالا باغ جیسا ڈیم نہ بنانا ملک اور نسلوں کے ساتھ زیادتی ہے۔  اسلام آباد کے خیبر پختونخوا ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مریم نوازنے سیلاب کے دوران کال کی اس پر ان کا شکریہ ادا کیا تھا، …

کالا باغ جیسا ڈیم نہ بنانا ملک اور نسلوں کے ساتھ زیادتی ہے: علی امین گنڈاپور Read More »

Loading

آئرلینڈ کے شہر گالوے میں ایک عظیم الشان میلاد النبیﷺ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

آئرلینڈ کے شہر گالوے میں ایک عظیم الشان میلاد النبیﷺ پروگرام کا انعقاد کیا گیا، آئرلینڈ  کے دور دراز شہروں سے عشاقان مصطفیؐ نے کثیر تعداد میں شرکت دعوت اسلامی برطانیہ کے مجلس شوریٰ کے رکن حاجی خالد عطاری کی خصوصی شرکت اور خطاب ۔ آئرلینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔وسیم بٹ  ) آئرلینڈ کے …

آئرلینڈ کے شہر گالوے میں ایک عظیم الشان میلاد النبیﷺ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ Read More »

Loading

قرآنی انسائیکلو پیڈیا

قرآنی انسائیکلو پیڈیا ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )قر آن پاک رشد و ہدایت کا ایسا سر چشمہ ہے جو ابد تک ہر دور اور ہر زمانے میں انسان کی رہنمائی کرتا رہے گا۔ یہ ایک مکمل دستور حیات اور ضابطہ زندگی ہے۔ متر آنی تعلیمات انسان کی انفرادی زندگی کو بھی صراط مستقیم دکھاتی ہیں …

قرآنی انسائیکلو پیڈیا Read More »

Loading