Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران ترقیاتی اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں

رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران ترقیاتی اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت فنڈز کا استعمال انتہائی سست روی کا شکار ہے۔ جولائی سے نومبر تک 5 مہینوں میں پی ایس ڈی پی کا صرف 9 عشاریہ 19 فیصد …

رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران ترقیاتی اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

Loading

کراچی: مین ہولز اور نالے میں گر کر جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 27 ہوگئی

پیر کو کراچی میں کھلے مین ہول میں گرنے سے ایک اور بچے کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔  رواں برس کھلے مین ہولز اور نالے میں گر کر جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 27 ہوگئی ہے جس میں کمسن بچے ، بچیاں اور مرد بھی شامل ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ …

کراچی: مین ہولز اور نالے میں گر کر جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 27 ہوگئی Read More »

Loading

ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں مگرپی ٹی آئی گالیاں دیتی ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں مگرپی ٹی آئی توگالیاں دیتی ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف کہتے ہیں وزیراعظم نے تین سے چاربار مذاکرات کی پیشکش کی مگر پی ٹی آئی مذاکرات سے انکاری ہے۔ خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ اقتدار سب سے زیادہ عارضی …

ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں مگرپی ٹی آئی گالیاں دیتی ہے: خواجہ آصف Read More »

Loading

حماس نے اپنے عسکری ترجمان ’ابو عبیدہ‘ کی شہادت کا اعلان کردیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ’ابو عبیدہ ‘ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ القسام بریگیڈز کے نئے ترجمان نے آج جاری کیے گئے اپنے ویڈیو بیان میں ابو عبیدہ سمیت القسام بریگیڈز کے دیگر کمانڈروں کی شہادت کی تصدیق کی۔ ترجمان نے اسرائیلی حملوں میں القسام کے قائدین …

حماس نے اپنے عسکری ترجمان ’ابو عبیدہ‘ کی شہادت کا اعلان کردیا Read More »

Loading

جوہری تعمیرات جاری رہیں تو قیامت برپا کر دیں گے: ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کو دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکی دی کہ اگر  جوہری تعمیرات جاری رکھی گئیں تو ایران پر قیامت برپا کردیں گے۔ امریکی صدر نے فلوریڈا میں نیتن یاہو سے ملاقات سے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  ایران پھر جوہری تنصیبات تعمیر کرنے کی کوشش کر رہا ہے،  ایران نے …

جوہری تعمیرات جاری رہیں تو قیامت برپا کر دیں گے: ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کو دھمکی Read More »

Loading

پاکستان نے اسرائیل کا صومالی لینڈ تسلیم کرنےکا اعلان مسترد کردیا، فلسطینیوں کی بے دخلی کی کوششیں ناقابل قبول قرار

پاکستان نے اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنےکے اعلان کو  مسترد کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی کسی بھی بے دخلی کی کوشش کو ناقابل قبول قرار  دیدیا۔ صومالی لینڈ کو  ملک تسلیم کرنےکے اسرائیلی اقدام پر  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا، پاکستانی نائب مندوب عثمان جدون نے سلامتی کونسل سے …

پاکستان نے اسرائیل کا صومالی لینڈ تسلیم کرنےکا اعلان مسترد کردیا، فلسطینیوں کی بے دخلی کی کوششیں ناقابل قبول قرار Read More »

Loading

پیپلز پارٹی وویمن ونگ کے زیر اہتمام محترمہ بے نظیر بھٹو کی 18 ویں برسی نہایت عقیدت سے بنائی گئی۔

پیرس  فرانس۔ پیپلز پارٹی وویمن ونگ کے زیر اہتمام شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی 18 ویں برسی نہایت عقیدت اور والہانہ محبت کے ساتھ منائی گئی زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی خواتین کی بھرپور شرکت پیرس  فرانس۔           (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ نمائندہ خصوصی ۔۔۔ منیر احمد ملک )پاکستان …

پیپلز پارٹی وویمن ونگ کے زیر اہتمام محترمہ بے نظیر بھٹو کی 18 ویں برسی نہایت عقیدت سے بنائی گئی۔ Read More »

Loading

خواہش اور ہوس۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود

خواہش اور ہوس تحریر۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ خواہش اور ہوس۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود)انسانی فطرت کے گہرے لاشعور میں ان گنت خواہشات اور آرزوئیں مچلتی رہتی ہیں، جیسے سمندر کی تہہ میں موتی اورہیرے چمکتے ہیں۔ خواہش اور آرزو زندگی کی علامت، جستجو اور جدوجہد کا جذبہ اور انسانی زندگی کو متحرک …

خواہش اور ہوس۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود Read More »

Loading

چوہدری اکرام الحق نےمعزز ساتھیوں کے اعزاز میں پر تکلف عشائیے کا اہتمام کیا۔

بزم ادب نیدرلینڈز کے متحرک رکن چوہدری اکرام الحق نے  اپنی رہائش گاہ پر ٹیم کے معزز ساتھیوں کے اعزاز میں پر تکلف عشائیے کا اہتمام کیا ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔جاوید عظیمی ) معروف علمی ادبی تنظیم برم ادب نیدرلینڈز کی ٹیم کے متحرک رکن چوہدری اکرام الحق نے گزشتہ دنوں بروز ہفتہ 27 …

چوہدری اکرام الحق نےمعزز ساتھیوں کے اعزاز میں پر تکلف عشائیے کا اہتمام کیا۔ Read More »

Loading

مابعد الطبیعیات دراصل فلسفے کی وہ قدیم ترین شاخ ہے۔۔۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )مابعد الطبیعیات (Metaphysics) دراصل فلسفے کی وہ قدیم ترین شاخ ہے جو ان سوالات کے جواب تلاش کرتی ہے جہاں سائنس کی سرحدیں ختم ہو جاتی ہیں۔ اب سوال یہاں یہ بنتا ہے کیا یہ خالص سائنسی علم ہے تو اس کا جواب ہے نہیں، یہ خالص سائنسی علم نہیں ہے …

مابعد الطبیعیات دراصل فلسفے کی وہ قدیم ترین شاخ ہے۔۔۔ Read More »

Loading