Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )لاہور انسداد دہشتگری عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 9 مئی جناح ہاؤس …

علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل Read More »

Loading

صدر مملکت نے11ویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل میں تبدیلی کی منظوری دیدی

اسلام آباد: صدرِپاکستان آصف زرداری نے 11ویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کی تشکیل میں تبدیلی کی منظوری دے دی۔ ‏‎‏‎بلوچستان کی جانب سے محفوظ علی خان کو 11ویں این ایف سی کا رکن نامزد کیا گیا تھا۔ صدر  آصف علی زرداری نے نئی نامزدگی کی منظوری دے دی جس کے بعد پچھلی منظوری …

صدر مملکت نے11ویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل میں تبدیلی کی منظوری دیدی Read More »

Loading

بھارت کا دہشتگردی کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب، دہشتگرد قرار دیے گئے پاکستانیوں کے بیانات سامنے آگئے

آپریشن سندور کی ہزیمت مٹانے کے لیے بھارت کا پاکستان کیخلاف دہشت گردی کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب ہو گیا۔ ریاست بہارکے انتخابات قریب آتے ہی بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’را‘کی ایماء پر بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا۔ بھارتی میڈیا نے 28 اگست 2025 کو 3 پاکستانی شہریوں …

بھارت کا دہشتگردی کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب، دہشتگرد قرار دیے گئے پاکستانیوں کے بیانات سامنے آگئے Read More »

Loading

دریائے سندھ میں منگل، بدھ کی رات سیلاب کا خدشہ، 16 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خطرہ

کراچی: سندھ حکومت نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب دریائے سندھ میں سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا ہے جس سے 16 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کو وزیر آبپاشی جام خان شورو نے دریائی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ گڈو بیراج پر پانی کی آمد 3 لاکھ …

دریائے سندھ میں منگل، بدھ کی رات سیلاب کا خدشہ، 16 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خطرہ Read More »

Loading

جشن عید میلاد النبی ﷺکے سلسلے میں سالانہ جلوس 31 اگست کو نکالا جائے گا۔

ہالینڈ ، جشن عید میلاد النبی ﷺکے سلسلے میں سالانہ جلوس  غوثیہ مسجد روٹرڈیم کے زیر اہتمام ، 31 اگست2025کو نکالا جائے گا ۔ عاشقان رسولﷺ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔۔جاوید عظیمی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آباد مسلمان اور بلخصوص   پاکستانی مساجد اور اسلامی مراکز میں رب …

جشن عید میلاد النبی ﷺکے سلسلے میں سالانہ جلوس 31 اگست کو نکالا جائے گا۔ Read More »

Loading

صدائے جرس۔۔۔ تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ۔

صدائے جرس تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ صدائے جرس۔۔۔ تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ)یہ تو مجھے معلوم نہیں کہ میرا نام کب اور کیوں رکھا گیا البتہ یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ دنیا میں کوئی بھی چیز بغیر نام کے نہیں ہے ، نام دراصل کسی شئے کی …

صدائے جرس۔۔۔ تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ۔ Read More »

Loading

قطعہ۔۔محترم و مکرم قبلہ جناب سید محمد فاضل شاہ صاحب ، صاحب ایمان و ایقان ، ذاکر اھلبیت اطہار ، صابر و شاکر روحانی شخصیت۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

محترم و مکرم قبلہ جناب سید محمد فاضل شاہ صاحب ، صاحب ایمان و ایقان ، ذاکر اھلبیت اطہار ، صابر و شاکر روحانی شخصیت قطعہ سید محمد فاضل شاہ صاحب تھے عظیم انسان و ہ تھے صاحب حق ، صاحب رضا ، صاحب ایمان انوار پنجتن کی ضیا سے روشن تھا ان کا ضمیر …

قطعہ۔۔محترم و مکرم قبلہ جناب سید محمد فاضل شاہ صاحب ، صاحب ایمان و ایقان ، ذاکر اھلبیت اطہار ، صابر و شاکر روحانی شخصیت۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

Loading

عنوان: باورچی خانہ کا حُسن

عنوان: باورچی خانہ کا حُسن آج سے تقریبا تیس سال پیچھے کو قدم رکھتے ہیں تو پتا چلتا ہے کہ گھر کے صحن میں کوئی تین سے چار فٹ کی دو طرفہ نئی دیواریں کھڑی کی گئی ہیں اور ایک طرف پہلے سے موجود بیرونی گلی کی دیوار ہے تو دوسری طرف ایک اور دیوار۔ …

عنوان: باورچی خانہ کا حُسن Read More »

Loading

عورت کے بارے میں حقیقتیں

عورت کے بارے میں حقیقتیں ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )عورت تمہیں بلاک کر دے تمہارا نمبر ڈیلیٹ کر دے یہ کہہ دے کہ دوبارہ رابطہ نہ کرنا مگر دل ہی دل میں پھر بھی تمہارے رابطے کی امید رکھتی ہے صرف عورتیں ہی اس بات کو صحیح طور پر سمجھا سکتی ہیں جب بحث ہو …

عورت کے بارے میں حقیقتیں Read More »

Loading

نظر کی حفاظت صرف مرد کے لیے ہی نہیں عورت کے لیے بھی بےحد ضروری ہے۔

نظر کی حفاظت صرف مرد کے لیے ہی نہیں عورت کے لیے بھی بےحد ضروری ہے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اب چونکہ سوشل میڈیا ہر گھر میں موجود ہے۔ خواتین کی اکثریت گھروں میں بیٹھ کر انسٹاگرام یا فیس بک اسکرالنگ میں مصروف رہتی ہیں۔ اسی دورانیے میں بہت سے ایسی ریلز گزرتی ہیں نظروں …

نظر کی حفاظت صرف مرد کے لیے ہی نہیں عورت کے لیے بھی بےحد ضروری ہے۔ Read More »

Loading