امریامریکا نے بیرون ملک سے آنیوالے چھوٹے پیکجز پر ٹیرف کی چھوٹ ختم کردی
واشنگٹن: امریکا نے بیرون ممالک سے آنے والے چھوٹے پیکجز پر ٹیرف کی چھوٹ ختم کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے 800 ڈالر تک کے پارسلز کے لیے ٹیرف کی چھوٹ ختم کی ہے جس سے چھوٹے کاروبار کرنے والوں میں تشویش پیدا ہوگئی ہے جب کہ اس اقدام سے قیمتوں میں …
امریامریکا نے بیرون ملک سے آنیوالے چھوٹے پیکجز پر ٹیرف کی چھوٹ ختم کردی Read More »
![]()









