Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ماضی کی ناکام کوششوں کے باوجود پی ٹی آئی کا کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات پر زور

پشاور: ماضی کے دو دہائیوں میں متعدد امن معاہدوں کی ناکامی کے باوجود پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اب بھی کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کر رہی ہے۔ صوبائی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کسی بھی آپریشن کی اجازت …

ماضی کی ناکام کوششوں کے باوجود پی ٹی آئی کا کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات پر زور Read More »

Loading

حکومت کا بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: شہباز شریف حکومت نے بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا، آئی ایم ایف کی شرط پرکیپٹوپاور لیوی عائد کرنے سے بجلی سستی کرنےکی راہ ہموار ہو گئی۔  حکومت کی جانب سے کیپٹوپاور لیوی کی رقم سے ماہانہ بنیادوں پربجلی کا ریلیف دینےکامنصوبہ بنایاگیا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہےکہ …

حکومت کا بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف دینے کا فیصلہ Read More »

Loading

مجھے اغواکیا گیا، اب بھی وینزویلا کا صدر ہوں،مادورو کا امریکی عدالت میں الزامات تسلیم کرنے سے انکار

مجھے اغواکیا گیا، اب بھی وینزویلا کا صدر ہوں،مادورو کا امریکی عدالت میں الزامات تسلیم کرنے سے انکار انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )وینزویلا کے صدر  نکولس مادورو  نے امریکی عدالت میں الزامات تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئےکہا ہےکہ میں ایک اچھا انسان ہوں مجھے اغوا کیا گیا ہے۔ مادورو اور ان کی اہلیہ …

مجھے اغواکیا گیا، اب بھی وینزویلا کا صدر ہوں،مادورو کا امریکی عدالت میں الزامات تسلیم کرنے سے انکار Read More »

Loading

ایران میں احتجاجی مظاہرے 78 شہروں تک پھیل گئے، 19 افراد ہلاک، 990 گرفتار

ایران میں جاری احتجاجی مظاہرے 26 صوبوں کے 78 شہروں تک پھیل گئے ہیں جہاں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کی جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 19 ہو گئی۔ انسانی حقوق پر نظر  رکھنے والے خبر  رساں ادارے ایچ آر اے این اے (HRANA) نے اپنی رپورٹ میں  بتایا کہ فائرنگ کے واقعات میں 50 سے …

ایران میں احتجاجی مظاہرے 78 شہروں تک پھیل گئے، 19 افراد ہلاک، 990 گرفتار Read More »

Loading

کولمبیا کے صدر کا ٹرمپ کی دھمکیوں پر قسم توڑنے اور ہتھیار اٹھانے کا اعلان

کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں ہتھیار اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ کولمبیئن صدر گستاوو پیٹرو نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ  اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دھمکیوں کا سامنا ہوا تو وہ ہتھیار اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔ کولمبیئن صدر نے …

کولمبیا کے صدر کا ٹرمپ کی دھمکیوں پر قسم توڑنے اور ہتھیار اٹھانے کا اعلان Read More »

Loading

ہالینڈ، معروف کاروباری شخصیت چوہدری اصغر کے منجھلے بھائی چوہدری اسلم قضائے الہی سے وفات پا گئے۔

ہالینڈ، معروف کاروباری شخصیت چوہدری اصغر کے منجھلے بھائی چوہدری اسلم قضائے الہی سے وفات پا گئے ، خبرملتے ہی چوہدری اصغر پاکستان روانہ ہو گئے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل .. جاوید عظیمی ) دی ہیگ کی معروف کاروباری شخصیت اور بزم ادب نیدرلینڈز کے اہم رکن چوہدری محمد اصغر کے منجھلے بھائی چوہدری محمد …

ہالینڈ، معروف کاروباری شخصیت چوہدری اصغر کے منجھلے بھائی چوہدری اسلم قضائے الہی سے وفات پا گئے۔ Read More »

Loading

قطعہ بنام محترم و مکرم جناب قبلہ محمد یعقوب فردوسی سرکار۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ

قطعہ بنام محترم و مکرم جناب قبلہ محمد یعقوب فردوسی المعروف امیر بادشاہ حیدری قلندری نوشاہی قادری چشتی صابری سرکار کمال فن، کا حاصل ہوا ہے ان کو، انعام سارے عالم میں، ممتاز ہوا ہے ان کا، نآم رب کی ہستی نے بلند کیا ان کا، مقام فردوسی جی کی، ہستی کو نظامی کا، سلام …

قطعہ بنام محترم و مکرم جناب قبلہ محمد یعقوب فردوسی سرکار۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ Read More »

Loading

صاحب خدمت۔۔۔ مصنف: خواجہ شمس الدین عظیمی رحمتہ اللہ علیہ

کتاب: توجیہات مصنف: خواجہ شمس الدین عظیمی رحمتہ اللہ علیہ  صاحب خدمت ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ صاحب خدمت۔۔۔ مصنف: خواجہ شمس الدین عظیمی رحمتہ اللہ علیہ)سوال: صاحب خدمت کسے کہتے ہیں اور یہ کس قانون کے تحت کام کرتا ہے؟ روحانی طور پر بتائیں۔ جواب: یہ بات اس لئے ذہن میں آتی ہے کہ …

صاحب خدمت۔۔۔ مصنف: خواجہ شمس الدین عظیمی رحمتہ اللہ علیہ Read More »

Loading

موسی پیدا ہوئے فرعون کا لشکر ایک دن گھر میں آگیا

موسی پیدا ہوئے فرعون کا لشکر ایک دن گھر میں آگیا۔۔ موسی کی والدہ کوحکم ہوا کہ تندور میں جہاں آگ جل رہی ہے موسی کو ڈال کر وہاں چھپادیں۔۔۔ ایسا ہی کیا۔۔۔ لشکر نے پورے گھر میں ڈھونڈا کوئی بچہ نا ملا جلتا ہوا تندور دیکھا تو وہاں نہیں گئے کہ آگ میں بچہ …

موسی پیدا ہوئے فرعون کا لشکر ایک دن گھر میں آگیا Read More »

Loading

ہالینڈ ، حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت کے پر مسرت موقعہ پر حسینی مشن کے زیر اہتمام محفل علی دی ہیگ میں خصوصی تقریب کا انعقاد  ۔۔۔۔۔

ہالینڈ ، حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت کے پر مسرت موقعہ پر حسینی مشن کے زیر اہتمام محفل علی دی ہیگ میں خصوصی تقریب کا انعقاد  ۔۔۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی )دی ہیگ  راجہ فاروق حیدر   13 رجب جشن ولادت باسعادت امام مبین  حیدر کرار ابوتراب  شیر خدا داماد نبی شوہر …

ہالینڈ ، حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت کے پر مسرت موقعہ پر حسینی مشن کے زیر اہتمام محفل علی دی ہیگ میں خصوصی تقریب کا انعقاد  ۔۔۔۔۔ Read More »

Loading